Page 1 of 1

سال 2017 میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیئے جانے والے موضوعات

Posted: Sun Dec 31, 2017 11:01 pm
by چاند بابو
گوگل نے سال 2017 کے آخری دن پاکستان سمیت دنیا کے چند دیگر ممالک میں سب سے زیادہ تلاش ہونے والے موضوعات کا چھوٹا سا احاطہ پیش کیا۔
اس میں سے چند ممالک میں سب سے زیادہ تلاش ہونے والے موضوعات کو اردونامہ کے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔


[align=center]دنیا بھر میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ تلاش کیجئے جانے والے موضوعات[/align]
Image
[align=center]پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیئے جانے والے موضوعات[/align]
Image
[align=center]بھارت میں سب سے زیادہ تلاش کیئے جانے والے موضوعات[/align]
Image
[align=center]بنگلادیش میں سب سے زیادہ تلاش کیئے جانے والے موضوعات[/align]
Image
[align=center]برطانیہ میں سب سے زیادہ تلاش کیئے جانے والے موضوعات[/align]
Image
[align=center]امریکہ میں سب سے زیادہ تلاش کیئے جانے والے موضوعات[/align]
Image
[bbvideo=640,360]https://www.youtube.com/watch?v=vI4LHl4yFuo[/bbvideo]

Re: سال 2017 میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیئے جانے والے موضوعات

Posted: Mon Jan 01, 2018 9:26 pm
by محمد شعیب
پاکستانی تو ہندوستانیوں کو تلاش کرتے رہے
شئرنگ کا شکریہ

Re: سال 2017 میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیئے جانے والے موضوعات

Posted: Tue Jan 02, 2018 1:59 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
ایسا ہی کچھ ہے۔