[center][center]بسم اللہ الرحمٰن الرحیم[/center]
[/center]
’’ اُف یہ موٹاپا ہے یا سیاپا ‘‘
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
بہت بہت شکریہ کٹکٹاریاں آپ یہاں تشریف لائے اور آتے ہی ہنسی کا پٹورا بھی ساتھ لے آئے۔
اردو نامہ پر ہم لوگ کوشش کر رہے ہیں کہ تمام متن یونی کوڈ اردو میں پیش کیا جائے اگر آپ کے لئے ممکن ہو تو آپ بھی یونی کوڈ کا استعمال کریں لیکن جب تک یہ ممکن نہیں آپ ایسے ہیں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
اگر تعارف کے زمرےمیں اپنا تعارف بھی پیش کر دیں تو بات کرنے میں مزید آسانی رہے گی۔
اردو نامہ پر آتے جاتے رہا کیجئے کیونکہ آپ لوگوں کے دم خم سےہی اس کی شان ہے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 72
- Joined: Mon Jun 09, 2008 6:21 am
میری ذاتی تحریر پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ کٹکٹاریاں آپ یہاں تشریف لائے اور آتے ہی ہنسی کا پٹورا بھی ساتھ لے آئے۔
اردو نامہ پر ہم لوگ کوشش کر رہے ہیں کہ تمام متن یونی کوڈ اردو میں پیش کیا جائے اگر آپ کے لئے ممکن ہو تو آپ بھی یونی کوڈ کا استعمال کریں لیکن جب تک یہ ممکن نہیں آپ ایسے ہیں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
اگر تعارف کے زمرےمیں اپنا تعارف بھی پیش کر دیں تو بات کرنے میں مزید آسانی رہے گی۔
اردو نامہ پر آتے جاتے رہا کیجئے کیونکہ آپ لوگوں کے دم خم سےہی اس کی شان ہے۔
آپکے اِصرار پر تعارف پیش ہے مُلاحظہ فرمائیں
http://urdunama.org/viewtopic.php?p=1203#1203