Page 1 of 1

مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں تصویر کھینچنے پر پابندی عائد

Posted: Mon Nov 27, 2017 12:16 pm
by محمد شعیب
Image

یہ بہت ہی اچھا اقدام ہے۔ لوگ عبادات چھوڑ کر خرافات میں لگے رہتے ہیں۔ امید ہے اس اقدام کا اچھا اثر مرتب ہوگا۔

News

Re: مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں تصویر کھینچنے پر پابندی عائد

Posted: Mon Nov 27, 2017 1:41 pm
by چاند بابو
جی بالکل یہ ایک انتہائی احسن فیصلہ ہے۔