واہ ماجد بھائی واہ
اور ان سے ملئے
اردو نامہ والوں کے شغل/پیشے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ والوں کے شغل/پیشے
ارے شعیب بھیا یہ جو دو لفظوں کے درمیان لکیر سی ہے جسے انگریزی میں سلیش کہتے ہیں اس کا مطلب یا ہوتا ہے، اب اس خانے میں یا تو آپ اپنا شغل لکھیں گے اور یا پیشہ، اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے بارہا ایسے لوگ دیکھے ہیں جنہیں اللہ پاک نے بے حساب رزق دیا ہے اور پھر بھی شغل کے طور پر انہوں نے کوئی نہ کوئی کام شروع کر رکھا ہے حالانکہ انہیں اس کی ضرورت نہیں۔محمد شعیب wrote:واہ ماجد بھائی واہ
اور ان سے ملئے
چونکہ اللہ پاک نے میرا رزق محنت مزدوری میں رکھا ہے سو میں نے وہی لکھا۔
رہی بلال کی بات تو اسے ہر پٹھے کام میں دلچسپی رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو