آج ایک یو ٹیوب ویڈیو میں 2 طرح کے کیلکولیٹرز دیکھے جو اپنی نوعیت کے منفرد اور کمال کے کیلکولیٹرز ہیں۔ پہلے یہ ویڈیو دیکھیں۔ اس میں 14 ٹپس دیئے گئے ہیں جن میں 2 کیلکولیٹرز بھی ہیں۔
[bbvideo=560,315]https://www.youtube.com/watch?v=yIEsAkbMlLo[/bbvideo]
2 بہترین اینڈائیڈ کیلکولیٹرز
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: 2 بہترین اینڈائیڈ کیلکولیٹرز
بہت خوب دونوں کیلکولیٹر مزے کے ہیں۔
البتہ پہلے والا جو فوٹو پہچان کر اس کو حل کرتا ہے وہ بہترین ہے۔
البتہ پہلے والا جو فوٹو پہچان کر اس کو حل کرتا ہے وہ بہترین ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو