انکل چھوڑو جب اپنے گھر میں بیڈ پر لیٹے ہوئے تھے اور کے اچانک بیل(bell)کی آواز آئی تو چونکہ وہ گھر میں اکیلے رہتے تھے اور ان کا کوئی نوکر بھی نہ تھا اس لیے جب انہوں نے bell کی آواز سنی تو پریشان ہوگئے۔بیس منٹ یہ سوچنے پر لگا دیے کہ جاؤں یا نہ جاؤں۔پھر دس منٹ بیڈ سے اٹھنے پر لگا دیے پھر آدھا گھنٹہ دروازے پر پہنچنے پر لگا دیے۔بیچارا آدمی ایک گھنٹے تک دروازے پر کھڑا رہا۔جب انکل چھوڑو نے دروازہ کھولا تو ان کے بچپن کے دوست بدھو بھائی تھے۔انکل چھوڑو نے انہیں کہا کہ آپ باہر کیوں کھڑے ہیں اور آپ کون ہیں اور اپ میرا خوبصورت چہرہ کیوں دیکھ رہیں ہیں۔
بدھو بھائی نے کہا میں آپ کا بچپن کا دوست بدھو بھائی ہوں۔انکل نے کہا ٹھیک ہے پھر آپ اندر آسکتے ہیں بس میرا چہرہ مت دیکھیں مجھے شرم آتی ہے۔بدھو بھائی جب انکل چھوڑو کے کمرے میں آۓ تو وہ اس طرح گندہ تھا جیسے سالوں تو صدیوں سے یہ کمرہ کسی نے صاف نہ کیا ہو ۔جب بدھو بھائی نے ٹی وی ان کیا تو ٹی وی میں سواۓ جیک جیک کی آواز آرہی تھی ۔جب بدھو بھائی سے کہا کہ کیبل نہیں آرہی ہے تو انکل چھوڑو نے کہا ایک تو کیبل والے بل بھی اتنا دیتے کہ کیا بتاؤں ویسے بتانے کو تو میں کیا نہیں بتاسکتا ۔ایک تو بندہ بل بھی نہ دے تو کیبل کاٹ دیتے ہیں اب بتاؤ کے میں کیا کروں ویسے بتانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔بدھو بھائی نے کہا ٹھیک ہے مجھے بھوک لگی ہے کھانا لاؤ ۔انکل چھوڑو نے کہا کیا میں ویٹر ہوں اور اگر ہوں تو میں نے ویٹر والے کپڑے کیوں نہیں پہنے ۔ویسے میں تو کیا کھانا بناتا ہوں کہ لوگ دیکھتے ہی منہ بنالیتے ہیں۔پھر وہ کچن میں گئے اور دو گھنٹے لگا کر سڑا ہوا آملیٹ بنایا۔بدھو بھائی نے جونہی آملیٹ کی شکل دیکھی اسی وقت انکل چھوڑو کے گھر سے بھاگ گئے۔
علی مجتبی،میرپور آزاد کشمیر
انکل چھوڑو کے گھر مہمان آیا
طنزومزاح پر مبنی اردوکتب مفت ڈاونلوڈ
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Jump to
- ہم اور آپ
- ↲ اظہارَ تشکر
- ↲ قوانین و ضوابط
- ↲ مہمانوں کے لئے
- ↲ آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- ↲ استقبالیہ
- ↲ اعلانات / پیغامات
- مذہب اور ہم
- ↲ مذہبی گفتگو
- ↲ سیرت سرورِ کائنات
- ↲ امہات المومنین
- ↲ بنات النبی
- ↲ حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)
- ↲ روحانیات
- ↲ مذہبی مسائل اور انکے حل
- ↲ اسلامی سافٹ وئیرز
- ↲ مکتبۃ الحکیم
- ↲ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات
- ↲ یعسوب الدین
- ↲ اردو عربی ڈکشنری
- ↲ مکنون المفھرس للمحاضرات
- اردو زبان و ادب
- ↲ اردو شاعری
- ↲ آپ کی شاعری
- ↲ مزاحیہ شاعری
- ↲ اردو کتب
- ↲ اسلامی کتب
- ↲ اردو ناول
- ↲ اردوشاعری
- ↲ معلوماتی کتب
- ↲ سیاسی کتب
- ↲ ڈراؤنےناول
- ↲ اردو ادب
- ↲ جاسوسی ادب
- ↲ شکاریات
- ↲ طنزومزاح
- ↲ متفرق
- ↲ اردومضامین
- ↲ اردو افسانہ
- ↲ چیخوں میں دبی آواز
- ↲ نثر
- ↲ اردو کالم
- ↲ معاشرہ اور معاشرت
- ↲ ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
- ↲ باتوں سے خوشبو آئے
- ↲ نقدونظر
- کمپیوٹر کی دنیا
- ↲ ٹیکنالوجی نیوز
- ↲ ویب سائیٹس
- ↲ انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- ↲ مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- ↲ مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
- ↲ ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- ↲ جوملہ سوال وجواب
- ↲ ٹوٹیوریل
- ↲ انٹرنیٹ کلاس
- ↲ تبصرے
- ↲ کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- ↲ فورم ڈاونلوڈز
- ↲ موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- حالاتِ حاضرہ
- ↲ تازہ ترین خبریں
- ↲ منظر پس منظر
- ↲ سیاست
- ↲ کھیل کھلاڑی
- ↲ آج کا کارٹون
- ↲ پاک وطن
- ↲ دنیا میرے آگے
- ↲ نوکری نامہ
- موج مستی
- ↲ درسگاہ اردونامہ
- ↲ تصاویر
- ↲ باتیں ملاقاتیں
- ↲ لطائف
- ↲ رائے شماری
- سائنس نامہ
- ↲ روزمرہ سائنس
- ↲ طب
- ↲ سپیس سائنس
- عکس نما : ویڈیوز
- ↲ کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
- ↲ سیاسی ویڈیوز
- ↲ حیرت کدہ
- ↲ انسائیکلوپیڈیا
- ↲ ہنسنا منع ہے
- ↲ متفرق
- دانشکدہِ تفسیر
- ↲ دانشکدہِ تفسیر
- ↲ ناول
- ↲ افسانہ
- ↲ تحریریں
- ↲ تعلیم وتدریس
- ↲ ٹیکنالوجی
- ↲ لسانیات
- خواتین کارنر
- ↲ دسترخوان
- ↲ خوبصورتی مگر کیسے؟
- ↲ ٹوٹکے
- گوشہِ نونہال
- ↲ بچوں کی کہانیاں
- ↲ متفرقات
- جنگلی حیات کے بارے میں
- ↲ پرندوں کے بارے میں
- ↲ جانوروں کی معلومات
- ↲ سمندر نامہ
- اردو زبان وبیان
- ↲ اردو قواعد
- ↲ اصطلاح سازی
- ↲ اردو لغات
- ماں بولی پنجابی
- ↲ سانجا ویہڑا
- المنتدى العربي
- ↲ تعلم اللغة العربية