Page 1 of 1

آمد

Posted: Tue Dec 06, 2016 8:41 pm
by کبریا
اسلام و علیکم احباب میں آپ کے گروپ میں نیا ہوں

Re: آمد

Posted: Thu Dec 08, 2016 12:29 pm
by چاند بابو
محترم کبریا صاحب اردونامہ کی محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں تاکہ تمام اراکین آپ کو اچھی طرح جان سکیں۔

Re: آمد

Posted: Sat Dec 10, 2016 10:20 pm
by میاں محمد اشفاق
جناب کبریا صاحب اردونامہ کی محفل میں آپ کو خوش آمدید ۔

Re: آمد

Posted: Sun Dec 11, 2016 4:27 pm
by میرا پاکستان
خوش آمدید جناب کبریا صاحب j;a;t;d;a;an;c;e

Re: آمد

Posted: Wed Dec 14, 2016 11:28 pm
by چاند بابو
محترم کہاں چلے گئے آتے ہی؟؟