شعیب بھیا صرف یہ کوڈ پیج پر لگانے سے پوسٹس ظاہر نہیں ہوں گی بلکہ اس کے لئے آپ کو پلگ ان بھی انسٹال کرنا پڑے گا۔
اس کام کے لئے ایک مفت دستیاب پلگ ان جو میں ماضی میں استعمال کر چکا ہوں اس کا
لنک یہاں ہے ہے۔
یہ پلگ ان آپ کو کافی سارے مختلف آپشنز دیتا ہے چیک کر لیجئے۔