Page 1 of 1

واٹس اپ پر ڈیٹا شئیرنگ کا خطرہ

Posted: Sun Aug 28, 2016 7:40 pm
by عمرفاروق
السلام علیکم تمام احباب خیریت سے ہونگے
فیس بک واٹس اپ میں آج کل ایک افواہ پھیل رہی ہے کہ
"
وٹس ایپ استعمال کرنے والے خبردار ہوجائیں :

ایک ماہ بعد وٹس ایپ ان تمام لوگوں کی معلومات فیس بک پر شیئر کر دے گا ،جن کے اکاؤنٹ میں انفارمیشن شیئر کرنے کو گرین ٹک کے ساتھ او کے کیا گیا ھے ،

اپنی اور اپنے اھل خانہ کی تفصیلات کو فیس بک پر عام ھونے سے بچانے کے لئے اس سبز رنگ کئ ٹک کو Undo کر دیں ،،

وٹس ایپ معلومات کو فیس بک پر شیئر ھونے سے بچانے کے لئے ،،

سیٹنگز پر جایئے ،، پھر اکاونٹ پر جایئے ،

وھاں جو " ِٹک " لگا ھوا ھے کہ میری معلومات کو شیئر کریا جائے ، اس ٹک کو مٹا دیجئے ،، ورنہ آپ کی وٹس ایپ تفصیلات فیس بک پر شیئر کر دی جائیں گی ،

1- Settings (Whatsapp)

2- Account

3- Remove sign of Tick
"

اس بارے میں‌ حقیقت سے آگاہ کریں‌