Page 1 of 1

ورڈ پریس کی 30 بہترین فری ون پیج تھیمز

Posted: Sun Aug 07, 2016 10:55 pm
by محمد شعیب
ون پیج ویب سائٹ یعنی ایک صفحے کی ویب سائٹ کا آج کل بہت چرچا ہے. لوگ بہت پسند کرتے ہیں. تو لیجیئے پیش خدمت ہے ورڈ پریس کی 30 فری ون پیج تھیمز .
[link]http://www.codeinwp.com/blog/free-one-p ... ss-themes/[/link]

Re: ورڈ پریس کی 30 بہترین فری ون پیج تھیمز

Posted: Mon Aug 08, 2016 6:40 pm
by چاند بابو
بہت خوب اس کا مطلب ہے کہ اب ورڈپریس کی خیر نہیں آپ کے ہاتھ آخر سیدھے ہو ہی گئے ورڈپریس پر.

Re: ورڈ پریس کی 30 بہترین فری ون پیج تھیمز

Posted: Mon Aug 08, 2016 9:36 pm
by محمد شعیب
v_v_f

ابھی تک پوری طرح سیدھے نہیں ہوئے. کوششیں جاری ہیں.

Re: ورڈ پریس کی 30 بہترین فری ون پیج تھیمز

Posted: Mon Aug 08, 2016 11:06 pm
by چاند بابو
کوشش جاری رکھیں بہت آسان ہے.