Page 1 of 1

تعارف

Posted: Tue Jul 19, 2016 10:45 pm
by Ghulam Abbas
:bismillah:; a.a ‎میں غلام عباس تحصیل دیپالپور کے گاؤں دھرمیوالا سے تعلق رکھتا ہوں تاریخ میں ایم اے کیا ہے اور ایک نجی سکول میں تدریسی فرائض ادا کر رہا ہوں مطالعے کا شوقین ہوں اور خار وطن از سنبل و ریحان خوشتر پر یقین رکھتا ہوں ‏ r:o:s:e

Re: تعارف

Posted: Wed Jul 20, 2016 1:08 am
by چاند بابو
Ghulam Abbas wrote::bismillah:; a.a ‎میں غلام عباس تحصیل دیپالپور کے گاؤں دھرمیوالا سے تعلق رکھتا ہوں تاریخ میں ایم اے کیا ہے اور ایک نجی سکول میں تدریسی فرائض ادا کر رہا ہوں مطالعے کا شوقین ہوں اور خار وطن از سنبل و ریحان خوشتر پر یقین رکھتا ہوں ‏ r:o:s:e
السلام علیکم

محترم غلام عباس صاحب اردونامہ کی خوبصورت محفل میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں، آپ کے بارے جان کر بہت خوشی ہوئی امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے جاننے کا موقع ملے گا۔

اردونامہ پر آتے رہیں اور اپنے علم کی خوشبو اور اپنی گفتار کی روشنیاں بکھیرتے رہئے۔

Re: تعارف

Posted: Wed Jul 20, 2016 4:00 pm
by Ghulam Abbas
میں انتہائی مشکور ہوں

Re: تعارف

Posted: Wed Jul 20, 2016 6:14 pm
by افتخار
بھیا جی میں بھی آپکو خوش آمدید کہتا ہوں

Re: تعارف

Posted: Thu Jul 21, 2016 4:15 pm
by میاں محمد اشفاق
خوش آمدید محترم

Re: تعارف

Posted: Thu Jul 21, 2016 11:00 pm
by محمد شعیب
خوش آمدید

Re: تعارف

Posted: Mon Jul 25, 2016 4:04 pm
by Ghulam Abbas
میں آپ سب دوستوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں

Re: تعارف

Posted: Tue Jul 26, 2016 2:31 pm
by چاند بابو
Ghulam Abbas wrote:میں آپ سب دوستوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
محترم ہم آپ کی تحریروں کے منتظر ہیں.