تعارف
-
- کارکن
- Posts: 36
- Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
- جنس:: مرد
تعارف
میں غلام عباس تحصیل دیپالپور کے گاؤں دھرمیوالا سے تعلق رکھتا ہوں تاریخ میں ایم اے کیا ہے اور ایک نجی سکول میں تدریسی فرائض ادا کر رہا ہوں مطالعے کا شوقین ہوں اور خار وطن از سنبل و ریحان خوشتر پر یقین رکھتا ہوں
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے
لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تعارف
السلام علیکمGhulam Abbas wrote: میں غلام عباس تحصیل دیپالپور کے گاؤں دھرمیوالا سے تعلق رکھتا ہوں تاریخ میں ایم اے کیا ہے اور ایک نجی سکول میں تدریسی فرائض ادا کر رہا ہوں مطالعے کا شوقین ہوں اور خار وطن از سنبل و ریحان خوشتر پر یقین رکھتا ہوں
محترم غلام عباس صاحب اردونامہ کی خوبصورت محفل میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں، آپ کے بارے جان کر بہت خوشی ہوئی امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے جاننے کا موقع ملے گا۔
اردونامہ پر آتے رہیں اور اپنے علم کی خوشبو اور اپنی گفتار کی روشنیاں بکھیرتے رہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 36
- Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
- جنس:: مرد
Re: تعارف
بھیا جی میں بھی آپکو خوش آمدید کہتا ہوں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
-
- کارکن
- Posts: 36
- Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
- جنس:: مرد
Re: تعارف
میں آپ سب دوستوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے
لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تعارف
محترم ہم آپ کی تحریروں کے منتظر ہیں.Ghulam Abbas wrote:میں آپ سب دوستوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو