[center]میری طرف سے تمام عالمِ اسلام کو عید الفطر 2016 کی خوشیاں مبارک[/center]
[center][/center]
عید کے موقع پر اللہ تعالٰی سے خصوصی دعا کیجئے کہ ہمارے گناہوں کا بوجھ ہم پر سے کم فرما دے اور ہم پر اپنی رحمتِ خاص کا سایہ فرما دے کہ ہم گناہوں میں اسقدر لتھڑے ہوئے ہیں کہ اب صفائی وہی کرے تو کرے ہم تو اس سے بھی قاصر ہیں۔
دوستو عید کی خوشیاں ضرور منائیے محر ان خوشیوں مین انہیں ہرگز مت بھولیے گا جن کی خوشیاں آپ سے وابسطہ ہیں۔ اپنے اردگرد موجود لوگوں پر نظر رکھئے ہو سکتا ہے کسی کی خالی جھولی آپ کی توجہ کی منتظر ہو۔ اپنی عید کی خوشیاں ان کے نام کر دیجئے جن کی خوشیاں چھن چکی ہیں۔یقین کیجئے عید سے زیادہ خوشی حاصل ہو گی. اللہ پاک سے دعا کیجئے عالمِ اسلام کی خیر ہو پاکستان کی خیر ہو.
مجھے اور تمام عالم اسلام کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے اور خیال کیجئے گا کہیں عید کی خوشیوں مین رمضان المبارک کی عبادات پر پانی مت پھیر دیجئے گا۔
اردونامہ کی طرف سے دوستوںکوعیدالفطرمبارک ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
اردونامہ کی طرف سے دوستوںکوعیدالفطرمبارک ہو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردونامہ کی طرف سے دوستوںکوعیدالفطرمبارک ہو
خیر مبارک بھائی جان آپ کو بھی عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ سے دعا ہے کہ ان خوشیوں میں آپ کو غوطے دے دے کر آپ کو خوش نصیب کر دے،
آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردونامہ کی طرف سے دوستوںکوعیدالفطرمبارک ہو
خیر مبارک
آپ سب دوستوں کو بھی بہت بہت عید مبارک
آپ سب دوستوں کو بھی بہت بہت عید مبارک
Re: اردونامہ کی طرف سے دوستوںکوعیدالفطرمبارک ہو
[center] میری طرف سے بھی اردونامہ اور اس میں بات کرنے والے سب کو عید مبارک ... [/center]
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]