Page 1 of 1

میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں

Posted: Sat May 14, 2016 4:16 pm
by عمرفاروق
میری طرف سے اردونامہ کو و تمام اراکین کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام عمرفاروق ہے کراچی ملیر جناح اسکاوئر کا رہائشی ہو
فل حال مکہ مکرمہ میں مقیم ہوں
اس فورم کے بارے میں‌ تعارف کافی پہلے بس پر ایک شخص نے کیا تھا ..
انہیں کے تعارف پر میں نے اکاونٹ بنایا ہے .
امید ہے اس فورم میں تمام اراکین سے مل کرخوشی ہوگی

Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں

Posted: Sat May 14, 2016 11:35 pm
by محمد شعیب
آپ کو اردو نامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید

Image

امید ہے آپ کی آمد اردو نامہ کے لئے مفید ثابت ہو گی. اور آپ اپنے علم سے مستفید فرماتے رہیں گے.

Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں

Posted: Mon May 16, 2016 9:07 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

محترم عمر فاروق صاحب اردونامہ پر تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ.
امید ہے کہ آپ اردونامہ کے لئے ایک مفید اضافہ ثابت ہوں گے.
آپ کی پوسٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کا تعلق آئی‌ ٹی کے شعبہ سے ہی ہے.
اس بارے میں بھی تھوڑا سا تعارف ہو جائے تو بہتر رہے گا.

Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں

Posted: Tue May 17, 2016 3:10 pm
by میاں محمد اشفاق
محترم اردونامہ فورم پر خوش آمدید

Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں

Posted: Wed May 25, 2016 8:26 pm
by عمرفاروق
جزاک اللہ
چاند بابو صاحب ویسے آپ کا نام بہت عجیب سا ہے . بحرحال

میں کمپیوٹر ہارڈویر کا کام کرتا ہوں سعودیہ میں اردو انپیج بھی چلایا ہے اس وجہ سے
اردو لیکھنا آتا ہے .
خیر سب کا بہت بہت شکریہ

Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں

Posted: Sun May 29, 2016 10:35 pm
by چاند بابو
عمرفاروق wrote:جزاک اللہ
چاند بابو صاحب ویسے آپ کا نام بہت عجیب سا ہے . بحرحال

میں کمپیوٹر ہارڈویر کا کام کرتا ہوں سعودیہ میں اردو انپیج بھی چلایا ہے اس وجہ سے
اردو لیکھنا آتا ہے .
خیر سب کا بہت بہت شکریہ
عمرفاروق صاحب دراصل میرا اصلی نام ماجد ہے اور شاید جس دن آپ کا اکاؤنٹ فعال ہوا تھا اس دن ہماری ای میل پر بات بھی ہوئی تھی اور میں نے ہی آپ کا اکاؤنٹ فعال کیا تھا. چاند بابو میرا اردونامہ پر قلمی نام ہے جو بس ایسے ہی رکھ لیا گیا تھا. بہرحال چاند میں بالکل نہیں ہوں.
آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی.

Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں

Posted: Mon May 30, 2016 12:46 pm
by عمرفاروق
چاند بابو wrote:

شکریہ بھائی
اگر آپ چاند نہ بھی ہوں تو چاند جیسی صورت ضرور ہوگی آپ کی .
میں بھی چاند بھائی کہ دیا کرونگا

Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں

Posted: Tue May 31, 2016 3:10 pm
by چاند بابو
عمرفاروق wrote:

بہت بہت شکریہ محترم عمر فاروق صاحب.

Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں

Posted: Mon Jun 06, 2016 10:50 am
by افتخار
بھیا جی میں بھی آپکو اردو نامہ میں خوش آمدید کہتا ہوں
امید کرتا ہوں کہ اردو نامہ کے تمام دوست آپکو بور نہیں ہونے دیں گے اور ہم سب آپ کے تجربے سے بھی مستفید ہوںگے.
ان شاء اللہ