Page 1 of 1

جدید قیمتی میڈیکل کتابوں پر مشتمل فارسی ویب سائٹ

Posted: Tue Apr 12, 2016 11:26 pm
by عبیداللہ عبید
جدید قیمتی میڈیکل کتابوں پر مشتمل فارسی زبان کی ویب سائٹ ہے جس میں کتابوں کے نام آسانی کے لیے اصل انگریزی زبان میں درج کیے گئے ہیں . میڈیکل سے وابستہ خواتین و حضرات کے لیے اس ویب سائٹ کا ڈاونلوڈ سیکشن بہت نفع بخش اور مفید ہے.

کتاب پزشکی ڈاٹ کام

Re: جدید قیمتی میڈیکل کتابوں پر مشتمل فارسی ویب سائٹ

Posted: Wed Apr 13, 2016 11:46 pm
by چاند بابو
بات تو آپ کی ٹھیک ہے مگر اب فارسی سیکھے کون؟؟؟

Re: جدید قیمتی میڈیکل کتابوں پر مشتمل فارسی ویب سائٹ

Posted: Thu Apr 14, 2016 11:13 pm
by عبیداللہ عبید
چاند بابو wrote:بات تو آپ کی ٹھیک ہے مگر اب فارسی سیکھے کون؟؟؟
اکثر بلکہ غالبا تمام کتابیں انگریزی زبان میں ہیں لیکن صرف ویب سائٹ کی زبان فارسی ہے.