IDM 6.25 کا فل ورژن ڈاؤن لوڈ کریں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
IDM 6.25 کا فل ورژن ڈاؤن لوڈ کریں
انٹرنیٹ یوزرز کے لئے آئی ڈی ایم سب سے پسندیدہ ڈاؤن لوڈ منیجر ہے. لیکن اس کی رجسٹریشن ایک درد سر ہے. مجھے آئی ڈی ایم کا سب سے لیٹسٹ ورژن 6.25 ملا ہے وہ بھی پکا کریک اور رجسٹریشن کے ساتھ. ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں.
[link]https://www.mediafire.com/?mwj6c2kt09i7f77[/link]
اگر آپ کے پاس پہلے سے آئی ڈی ایم انسٹال ہے تو اسے ان انسٹال کریں اور جو زپ فائل ڈاؤن لوڈ کی ہے اسے ان زپ کر کے اس میں موجود سیٹ اپ رن کریں.
آئی ڈی ایم کو سمپل انسٹال کرنے کے بعد پیچ فائل کو ان زپ کر کے رن کریں. آپ سے فرسٹ نیم اور لاسٹ نیم پوچھا جائیگا. فرسٹ نیم اور لاسٹ نیم جاننے کے لئے مجھے پرائیویٹ میج کریں.