Page 1 of 1

فیس بک سرچ ہسٹری کیسے ڈیلیٹ کی جاتی ہے ۔۔۔؟

Posted: Sat Jan 02, 2016 1:13 pm
by عدنان عمر
a.a
کئی بار ہمیں فیس بک پر اپنے دوست، رشتے دار اور مشہور شخصیات کو تلاش کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ تو ہم اس کے لیے فیس بک سرچ انجن کا سہارا لیتے ہیں۔
تو کئی دفعہ ہم ایسی شخصیات سرچ کرتے ہیں جنہیں ہم دوبارہ اپنی سرچ مینیو میں دیکھنا پسند نہیں کرتے۔
Image
ڈئیر آئی ٹی
تو ایسی سرچز کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کےایکٹیوٹی لُگ پر کلک کریں۔
Image
ایکٹیوٹی لُگ پر کلک کرنے کے بعد آپ مور پر کلک کریں
جب آپ مور پر کلک کریں گے تو ایک نئی سائید بار کھُلے گی
اس میں سے آپ نے سرچ کو سلیکٹ کرنا ہے
Image
اس کے بعد ایک نئی ونڈو اوپن ھو گی جیس میں آپ اپنی سب سرچز ہسٹری دیکھ رہے ہوں گے۔
Image
اسی ونڈو کے اوپر دائیں جانب کلئیر سرچز کا اپشن ہو گا
آپ اس پر کلک کر کے اپنی ساری سرچز ہسٹری کلئیر کر سکتے ہیں

اور بھی مفید معلومات کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کریں

ڈئیر آئی ٹی فیس بک

Re: فیس بک سرچ ہسٹری کیسے ڈیلیٹ کی جاتی ہے ۔۔۔؟

Posted: Sat Jan 02, 2016 11:31 pm
by میاں محمد اشفاق
بہت خوب جناب. شئیر کرنے کے لئے شکریہ

Re: فیس بک سرچ ہسٹری کیسے ڈیلیٹ کی جاتی ہے ۔۔۔؟

Posted: Sun Jan 03, 2016 10:36 pm
by چاند بابو
بہت خوب جناب.

Re: فیس بک سرچ ہسٹری کیسے ڈیلیٹ کی جاتی ہے ۔۔۔؟

Posted: Mon Jan 04, 2016 11:38 am
by محمد شعیب
بہت خوب
شئرنگ جاری رکھیں