Page 1 of 1

روزانہ ایک سافٹ وئیر مفت حاصل کریں

Posted: Sun Nov 29, 2015 10:26 am
by میاں محمد اشفاق
السلام و علیکم

سائٹ سے روزانہ ایک سافٹ وئیر مفت میں حاصل کریں جو قیمتاً دستیاب ہوتا ہے۔
یہ سائٹ ایک دن کے لئے اسطرح سافٹ وئیر ایک مخصوس سیریل نمبر یا رجسٹریشن کے ساتھ دیتی ہے جس میں استعمال کنندہ کا نام انکی سائٹ ہوتا ہے یعنی" giveawayoftheday"

مفت سافٹ وئیر دینے کی مدت صرف ایک دن ہوتی ہے اور اس کے بعد وہ سافٹ وئیر انکی سائٹ پر قیمتاً دستیاب ہو تا ہے۔

اس سائیٹ کا ایڈریس یہ ہے:
[link]http://www.giveawayoftheday.com/[/link]

Re: روزانہ ایک سافٹ وئیر مفت حاصل کریں

Posted: Mon Nov 30, 2015 10:45 pm
by چاند بابو
ارے واہ میاں‌صاحب یہ تو بہت بہترین سائیٹ ہے.
شئیر کرنے کا شکریہ.