Page 1 of 1

دعاؤں کی گزارش

Posted: Mon Nov 16, 2015 6:09 pm
by شاہنواز
السلام علیکم
آپ سب سے ایک بار پھر دعا کی گزارش ہے کہ اس وقت میری وائف کو بریسٹ کینسر ہے ان کی صحت یابی کے لئے آپ سبے دعا کی گزارش ہے ان کا علاج چل رہا ہے پہلے کیمو لگ چکا ہے دوسرا کیمو 19 کو ہے ٹوٹل 8 کیمو ہیں لیکن 4 کے بعد آپریشن ہے اس کے بعد پھر 4 کیمو ہے دعاؤں کی گزارش ہے

Re: دعاؤں کی گزارش

Posted: Mon Nov 16, 2015 9:13 pm
by میاں محمد اشفاق
اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملا عطا فرمائے.
آمین ثم آمین

Re: دعاؤں کی گزارش

Posted: Tue Nov 17, 2015 12:05 am
by شاہنواز
میاں محمد اشفاق wrote:اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملا عطا فرمائے.
آمین ثم آمین
آمین ثم آمین جزاک اللہ

Re: دعاؤں کی گزارش

Posted: Tue Nov 17, 2015 2:45 pm
by علی خان
سُن کر بہت دکھ ہوا. اللہ تعالیٰ اپکی شریک حیات کو صحت کاملہ دے. اور اپکو ہمت اور تندرستی دے . تاکہ آپ اس کٹھن اور تکلیف دہ وقت میں انکی مکمل خدمت کر سکیں. آمین

Re: دعاؤں کی گزارش

Posted: Tue Dec 01, 2015 4:02 pm
by nizamuddin
اللہ سبحان تعالی آپ کی زوجہ محترمہ کو جلد از جلد صحت کاملہ نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین