Islamic science : crossroad of culture
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Islamic science : crossroad of culture
لو جی ہمیں اس کا کیا فائدہ ہم تو انگریزی سے نابلد ہیں.
اگر ہمیں کچھ بتانا چاہتے ہیں تو اردو میں بتائیں.
اگر ہمیں کچھ بتانا چاہتے ہیں تو اردو میں بتائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: Islamic science : crossroad of culture
ممانی جی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی !!!!!!!!!!!!!!!چاند بابو wrote:لو جی ہمیں اس کا کیا فائدہ ہم تو انگریزی سے نابلد ہیں.
اگر ہمیں کچھ بتانا چاہتے ہیں تو اردو میں بتائیں.
ماموں جان انگریزی سے نابلد ہیں ںںںںںںںں!!!!!!!!!!!!!!!!!!
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Islamic science : crossroad of culture
جی بالکل ایسا ہی ہے انہیں بتانے کی ضرورت نہیں وہ خود یہی کہتی ہیں کہ ٹاٹ سکولوں میں پڑھنے والے بچے ہمیشہ انگریزی کی کلاس میں سوتے رہتے ہیں.
اور میں ٹاٹ اسکول کا ہی پڑھا ہوا ہوں.
اور میں ٹاٹ اسکول کا ہی پڑھا ہوا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: Islamic science : crossroad of culture
ٹاٹ اسکول والوں نے کارہائے نمایاں انجام دیے ہیں .چاند بابو wrote:جی بالکل ایسا ہی ہے انہیں بتانے کی ضرورت نہیں وہ خود یہی کہتی ہیں کہ ٹاٹ سکولوں میں پڑھنے والے بچے ہمیشہ انگریزی کی کلاس میں سوتے رہتے ہیں.
اور میں ٹاٹ اسکول کا ہی پڑھا ہوا ہوں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Islamic science : crossroad of culture
مگر میں ان میں سے نہیں ہوں میں تو وہاں بھی آخری ٹاٹ پر بیٹھا کرتا تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو