صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً (قسط:001)
Posted: Mon Sep 28, 2015 12:47 pm
درُود ہرمومن کا وردِ زباں ہے۔
درُود کیا ہے؟
کونسا درُودصحیح ہے اور کونسا ناقص؟
درُود پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟
اس کا ثواب کتنا ہے؟
مستند حوالہ جات پر مبنی ایک مکمل تحقیقاتی کتاب ’’صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً ‘‘ بہت جلد یہاں سلسلہ وار پیش کی جارہی ہے جس میں مندرجہ بالا تمام سوالات پر سیرحاصل گفتگو کی گئی ہے.
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس کے مطالعہ میں شامل ہوکراپنی دُنیا اور آخرت کو مزین ومنور فرمائیں۔
ڈاونلوڈ کرنے کے لئے لنک حاضر ہے