پاکستان ائرفورس کے کیپٹن
شہید اسفندیار بخاری کے نام
(شہادت۱۸ستمبر۲۰۱۵)
ہوئی ہے سر خرو ملت تری شہادت سے
ملی ہے دیس کو عزت تری شہادت سے
کیاہے سرنگوں دشمن کو اپنے قدموں میں
ہے ناز کرتی یہ جرأت تری شہادت سے
(سید حمادرضابخاری)
کیپٹن اسفند یاربخاری شہید(کلام: سید حماد رضا بخاری)
-
- کارکن
- Posts: 52
- Joined: Sun Sep 13, 2015 3:50 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: کیپٹن اسفند یاربخاری شہید(کلام: سید حماد رضا بخاری)
اس سر زمین کے تمام شہیدوں کو سلام،
اللہ انکی قربانیوں کو قبول فرمائے آمین
اللہ انکی قربانیوں کو قبول فرمائے آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: کیپٹن اسفند یاربخاری شہید(کلام: سید حماد رضا بخاری)
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
وہ قوم کی حیات ہے
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Re: کیپٹن اسفند یاربخاری شہید(کلام: سید حماد رضا بخاری)
یہ دھرتی زندہ ہے شہیدوں کے خون سے
Re: کیپٹن اسفند یاربخاری شہید(کلام: سید حماد رضا بخاری)
لہو ھے جو شہید کا
وہ قوم کی زکوٰتہ ھے .....!!
اللہ پاک, پاک فوج کا حامی و ناصر ہو امین ...!!
وہ قوم کی زکوٰتہ ھے .....!!
اللہ پاک, پاک فوج کا حامی و ناصر ہو امین ...!!