ایصال ثواب کے لئے دعا
Posted: Thu Sep 10, 2015 10:04 pm
ابو کے ایصال ثواب کے لئے دعا
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ میر ے والد محترم مختار محمود جنگ گروپ آف نیوز پیپرز کراچی رضائے الٰہی سے رحلت فرمائے
انا للہ و انا علیہ راجعون گئے ہیں مؤرخہ 7/09/15 کو بروز بدھ 09/09/15 کو سوئم ہے - تمام احباب سے ان کی مغفرت اور ایصال ثواب کے لئے دعا کی استدعا کی جاتی ہے - ان کی رحلت کی خبر جنگ اخبار کراچی میں صحفہ نمبر 3 پر بھی مؤرخہ 08/09/15 پر شائع ہوئی - جنگ کراچی ایڈیشن ای پیپر نیٹ پر بھی شائع ہوئ ہے-[IMG]