مشہور سائنسدان آئن اسٹائن ایک مرتبہ بس میں سفر کررہے تھے۔ انہوں نے اپنے ہینڈ بیگ سے کچھ ضروری کاغذات نکال کر پڑھنا چاہے تو خیال آیا کہ اپنا چشمہ تو گھر بھول آئے ہیں۔ مجبوراً ساتھ بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔ ’’ازراہ کرم! ذرا یہ کاغذات پڑھ دیجئے۔‘‘
اس شخص نے مسکراتے ہوئے کہا۔ ’’جناب! میں بھی آپ کی طرح جاہل ہوں۔‘‘
جاہل
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
جاہل
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- کارکن
- Posts: 166
- Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
- جنس:: مرد
Re: جاہل
بہت خوبnizamuddin wrote:مشہور سائنسدان آئن اسٹائن ایک مرتبہ بس میں سفر کررہے تھے۔ انہوں نے اپنے ہینڈ بیگ سے کچھ ضروری کاغذات نکال کر پڑھنا چاہے تو خیال آیا کہ اپنا چشمہ تو گھر بھول آئے ہیں۔ مجبوراً ساتھ بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔ ’’ازراہ کرم! ذرا یہ کاغذات پڑھ دیجئے۔‘‘
اس شخص نے مسکراتے ہوئے کہا۔ ’’جناب! میں بھی آپ کی طرح جاہل ہوں۔‘‘
عمدہ شیئرنگ محترم
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
Re: جاہل
ہاہاہاہاہاہا. ..
Sent from my Nokia_X using Tapatalk
Sent from my Nokia_X using Tapatalk