محترم و عزیزم
چاند بابو جی آپ کو یاد ہوگا کہ پنجاب کے ایک اخبار میں آپ اور اس فورم اردونامہ کے توسط سے میرا ایک کالم اخبار کی زینت بنا تھا وہ کالم میں نے اردو نامہ کے فورم پر بھی پوسٹ چسپاں کیا تھا لیکن وہ اب مجھ کو مل نہیں رہا ہے اس سلسلے میں میری مدد ہوسکتی ہے -
گم شدہ کالم کی تلاش
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گم شدہ کالم کی تلاش
محترم شاہنواز صاحب مجھے وہ کالم تو اب یاد نہیں البتہ اس لنک پر کلک کرنے سے آپ ان تمام موضوعات تک رسائی حاصل کر سکتےہیں جو آپ نے آج تک اردونامہ پر لکھے ہیں، انہی میں سے ایک آپ کا کالم بھی ہو گا. یہ چودہ صفحات پر مشتمل ریکارڈ ہے جسے آپ تفصیل سے کھنگال سکتے ہیں. صفحہ نمبر کی مینو ہر صفحہ کے آخر میں بائیں جانب 1، 2، 3، 4 کی شکل میں موجود ہے.
لنک یہاں ہے
لنک یہاں ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: گم شدہ کالم کی تلاش
جناب محترم عزیزمچاند بابو wrote:محترم شاہنواز صاحب مجھے وہ کالم تو اب یاد نہیں البتہ اس لنک پر کلک کرنے سے آپ ان تمام موضوعات تک رسائی حاصل کر سکتےہیں جو آپ نے آج تک اردونامہ پر لکھے ہیں، انہی میں سے ایک آپ کا کالم بھی ہو گا. یہ چودہ صفحات پر مشتمل ریکارڈ ہے جسے آپ تفصیل سے کھنگال سکتے ہیں. صفحہ نمبر کی مینو ہر صفحہ کے آخر میں بائیں جانب 1، 2، 3، 4 کی شکل میں موجود ہے.
لنک یہاں ہے
چاند بابو جی میں نے آپ کی ہدائت کے عین مطابق آپ نے جو لنک مہیا کیا میں نے ان کے 14 صفحات کی خاک چھان ماری لیکن میں اس کا لم کو تلا ش نہ کرسکا آپ نے خود ہی میرا کالم پنجاب کا شائد ملتان کے قریب یا ملتان کا اخبار تھا اس میں شائع کروایا تھا اگر اس اخبار کا نام یا لنک بھی مجھے مل جائے تو میرا کام آسان ہوجائے گا - آپ کے تعاون کا شکریہ کہ آپ نے مجھ سے اس قدر تعاون کیا -
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گم شدہ کالم کی تلاش
محترم میں معذرت خواہ ہوں مجھے اب یاد نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو