Page 1 of 1
لوگ مجھے ساحل کہتے ہیں لیکن لوگوں کا کیا لوگ تو کچھ بھی کہتے
Posted: Mon Aug 03, 2015 10:10 pm
by ساحل
rose)
) (rose)
ھم سے ملاقات نہ ہوگی
ساحل یہاں پہ آئے گا لیکن کبھی کبھی
Re: لوگ مجھے ساحل کہتے ہیں لیکن لوگوں کا کیا لوگ تو کچھ بھی
Posted: Wed Aug 05, 2015 6:42 pm
by اضواء
ساحل wrote:
rose)
) (rose)
ھم سے ملاقات نہ ہوگی
ساحل یہاں پہ آئے گا لیکن کبھی کبھی
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
لوگوں کو کہنے دو .... کہتے ہی رہنے دو
Re: لوگ مجھے ساحل کہتے ہیں لیکن لوگوں کا کیا لوگ تو کچھ بھی
Posted: Thu Aug 06, 2015 2:43 pm
by nizamuddin
اہلِ ساحل سے تو مل لوں‘ ناخدا جلدی نہ کر
پھر خدا جانے میّسر ہو نہ ہو ساحل مجھے
۔۔۔۔۔۔
خوش آمدید
Re: لوگ مجھے ساحل کہتے ہیں لیکن لوگوں کا کیا لوگ تو کچھ بھی
Posted: Fri Apr 01, 2016 5:42 am
by shakoorali1987
کیا ہو رہا ہے
Sent from my SM-G900F using Tapatalk
Re: لوگ مجھے ساحل کہتے ہیں لیکن لوگوں کا کیا لوگ تو کچھ بھی
Posted: Fri Apr 01, 2016 5:29 pm
by محمد شعیب
shakoorali1987 wrote:کیا ہو رہا ہے
Sent from my SM-G900F using Tapatalk
آپ کی اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار ..