Page 1 of 1

فیس بک پر مالوئیر کا میسیج کیوں آرہا ہے ؟

Posted: Tue Jul 14, 2015 11:47 am
by محمد شعیب
میں گزشتہ رات فیس بک اکاؤنٹ میں لاگ ان ہوا تو مجھے بتلایا گیا کہ آپ کے سسٹم میں Malware ہیں. اس کے لئے ایک آن لائن انٹی مالوئر ڈاؤن لوڈ کرنے کو کہا گیا. اس وقت انٹرنیٹ ڈسکنکٹ ہونے کی وجہ سے کام رک گیا. اب دن میں جب لاگ ان ہوا تو پھر وہی میسیج آیا اور اس مرتبہ ایس سیٹ کا آن لائن اینٹی وائرس ڈاؤن لوڈ کر کے رن کرنے کو کہا. اور اب یہ چل رہا ہے.

Image

کیا یہ چلتا رہے یا بند کردوں ؟
یہ کیا چکر ہے ؟

Re: فیس بک پر مالوئیر کا میسیج کیوں آرہا ہے ؟

Posted: Tue Jul 14, 2015 12:11 pm
by میاں محمد اشفاق
یو آر ایل کی تصویر بھیجیں. ویسے اسکا کوئی خاص فائدہ نہیں ہے آپ بس اپنے براوزر کو ایک بار کلین کر لیں اسکے لئے آپ سی کلینر استعمال کر سکتے ہیں.

Re: فیس بک پر مالوئیر کا میسیج کیوں آرہا ہے ؟

Posted: Tue Jul 14, 2015 12:13 pm
by محمد شعیب
بالآخر یہ نتیجہ نکلا

Image

Re: فیس بک پر مالوئیر کا میسیج کیوں آرہا ہے ؟

Posted: Tue Jul 14, 2015 12:14 pm
by میاں محمد اشفاق
چلیں یہ بھی اچھا ہوا .

Re: فیس بک پر مالوئیر کا میسیج کیوں آرہا ہے ؟

Posted: Tue Jul 14, 2015 11:33 pm
by چاند بابو
یہ ای سیٹ کا سوشل سکینر ہے اور بہت اچھا کام کرتا ہے.
آپ اسے جاری رکھیں.