اسلام علیکم
رمضان المبارک کے حوالے سے پیش خدمت ہے رمضان المبارک کا خوبصورت لاگ ان پیج۔
اس پیج کی خصوصیات
خوبصورت لاگ ان پیج
آڈیو پلے کرنے کی سہولت میڈیا پلئیر کے ساتھ
خبریں (ٹکر)چلانے کی سہولت
سحری اوقات اور افطار اوقات
خوبصورت پیرا گراف
رمضان کی مسنون دعائیں
سکرین شارٹس
حاصل کریں
[link]http://www.mediafire.com/download/3j7p0 ... mzan+2.zip[/link]
اگر آپ اس میں اپنی مرضی کی تبدلیی کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس تحریر کو ملاحضہ کریں
لاگ ان پیج ایچ ٹی ایم ایل کی مدد سے بنانا
رمضان المبارک لاگ ان پیج ورژن1
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رمضان المبارک لاگ ان پیج ورژن1
اسفند صاحب یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ یہ لاگ ان پیج ونڈوز کا لاگ ان پیج ہے یا کچھ اور؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو