نظم

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

نظم

Post by اریبہ راؤ »

دیکھو ....!!
تمہیں اک کتاب دکھاتی ہوں
پڑھو گے ناں....؟ 
یہ صحفہ دیکھو کتنا حسین ھے.....
جگمگا رہا ھے.....
یہاں تم مسکرا رھے ھو.....
پہلی سطر دیکھو....
"میں صرف تمہارا ہوں" بے مثال ھے نا یہ سطر.....؟؟
مگر اگلی سطر دیکھو ہنستی ھے مجھ پہ.....!!
لکھا ھے "میں کبھی چھوڑ کے نہیں جاؤں گا"
اس کا قہقہ سنو.....
"میں ھمیشہ تمہارے ساتھ ھوں" 
مذاق اڑاتی ھے میرا......
کہتی ھے..."میں تمہارا ہوں صرف تمہارا "
اور اگلی سطر اذیت ھے اذیت....
لکھا ھے۔"اداس نہ ہوا کرو تم مجھے ایسے اداس نہیں چاہیے اداس, مسکرایا کرو"
یہ اس صفحے کی آخری سطر... 
جان لیوا ھے ناں یہ....
تم پڑھوخود .......
"ہمارے درمیان کبھی کسی تیسرے نے جگہ نہیں لی اچھی طرح جانتی ہو تم یہ بات"ہاں .... !!
 "کاش میں جانتی ہوتی"......!!
اریبہ راؤ
Last edited by اریبہ راؤ on Tue Dec 27, 2016 6:12 am, edited 3 times in total.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by محمد شعیب »

اچھی کاوش ہے. کچھ املاء کی غلطیاں ہیں. امید ہے آپ خود درست کر لیں گی.
مزید ٹیکنکل تبصرہ تو کوئی ادیب ہی کر سکتا ہے. لیکن بندہ کی رائے ہے کہ ایسی کوشش جاری رکھیں. اور کسی ماہر کی رائے لیتی رہیں.
اللھم زد فزد
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by اریبہ راؤ »

محمد شعیب wrote:اچھی کاوش ہے. کچھ املاء کی غلطیاں ہیں. امید ہے آپ خود درست کر لیں گی.
مزید ٹیکنکل تبصرہ تو کوئی ادیب ہی کر سکتا ہے. لیکن بندہ کی رائے ہے کہ ایسی کوشش جاری رکھیں. اور کسی ماہر کی رائے لیتی رہیں.
اللھم زد فزد
بہت شکریہ..... :)
آپ نشاندہی کر سکتے ھیں غلطیوں کی...؟


Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
یاور عظیم
کارکن
کارکن
Posts: 137
Joined: Fri Oct 28, 2011 3:30 am
جنس:: مرد
Location: rawalpindi , pakistan
Contact:

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by یاور عظیم »

السلام علیکم نور ، اچھی تخلیق ہے ، جذبہ کی صداقت پر مبنی ، تکنیکی لحاظ سے اس میں وہ تسلسل موجود ہے جو عموماََ نظم کا خاصہ سمجھا جاتا ہے ، مگر غنائیت نہیں ، ہم اسے ایک "نثری نظم" کہ سکتے ہیں ، املا کی جو غلطیاں مجھے نظر آئیں ، وہ دور کر دی ہیں ، پڑھتی رہیں ، لکھتی رہیں ، سلامت رہیں ..... یاور عظیم

دیکھو ....!!
تمہیں اک کتاب دکھاتی ہوں
پڑھو گے نا....؟
یہ صفحہ دیکھو کتنا حسین ہے.....
جگمگا رہا ہے.....
یہاں تم مسکرا رہے ہو.....
پہلی سطر دیکھو....
"میں صرف تمہارا ہوں" بے مثال ہے نا یہ سطر.....؟؟
مگر اگلی سطر دیکھو ہنستی ہے مجھ پہ.....!!
لکھا ہے "میں کبھی چھوڑ کے نہیں جاؤں گا"
اس کا قہقہہ سنو....."میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں"
مذاق اڑاتی ہے میرا......
کہتی ہے..."میں تمہارا ہوں صرف تمہارا "
اور اگلی سطر اذیت ہے اذیت....
لکھا ہے:"اداس نہ ہوا کرو: تم مجھے ایسے نہیں چاہیے اداس"
یہ اس صفحے کی آخری سطر...
جان لیوا ہے یہ....
تم پڑھو خود .......
"ہمارے درمیان کبھی کسی تیسرے نے جگہ نہیں لی اچھی طرح جانتی ہو تم یہ بات" ہاں .... !!
"کاش میں جانتی ہوتی"......!!
Last edited by یاور عظیم on Thu Jun 25, 2015 12:38 am, edited 1 time in total.
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by ایم ابراہیم حسین »

وعلیکم اسلام
بہت ہی عمدہ کاوش ہمیں تو بہت ہی پسند آئی
اللہ تعالی آپ اور بھی اچھا لکھنے کی توفیق دے سلامت رہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by محمد شعیب »

جہاں املاء کی غلطیاں ہیں انہیں سرخ رنگ دے دیا ہے. ایک جگہ مفہوم سمجھ نہیں آرہا. اسے سبز کر دیا ہے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by اضواء »

بہترین کاوش ہے .. ;fl;ow;er; آپ جاری رکھئیے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by اریبہ راؤ »

یاور عظیم wrote:السلام علیکم نور ، اچھی تخلیق ہے ، جذبہ کی صداقت پر مبنی ، تکنیکی لحاظ سے اس میں وہ تسلسل موجود ہے جو عموماََ نظم کا خاصہ سمجھا جاتا ہے ، مگر غنائیت نہیں ، ہم اسے ایک "نثری نظم" کہ سکتے ہیں ، املا کی جو غلطیاں مجھے نظر آئیں ، وہ دور کر دی ہیں ، پڑھتی رہیں ، لکھتی رہیں ، سلامت رہیں ..... یاور عظیم

دیکھو ....!!
تمہیں اک کتاب دکھاتی ہوں
پڑھو گے نا....؟
یہ صحفہ دیکھو کتنا حسین ہے.....
جگمگا رہا ہے.....
یہاں تم مسکرا رہے ہو.....
پہلی سطر دیکھو....
"میں صرف تمہارا ہوں" بے مثال ہے نا یہ سطر.....؟؟
مگر اگلی سطر دیکھو ہنستی ہے مجھ پہ.....!!
لکھا ہے "میں کبھی چھوڑ کے نہیں جاؤں گا"
اس کا قہقہہ سنو....."میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں"
مذاق اڑاتی ہے میرا......
کہتی ہے..."میں تمہارا ہوں صرف تمہارا "
اور اگلی سطر اذیت ہے اذیت....
لکھا ہے:"اداس نہ ہوا کرو: تم مجھے ایسے نہیں چاہیے اداس"
یہ اس صفحے کی آخری سطر...
جان لیوا ہے یہ....
تم پڑھو خود .......
"ہمارے درمیان کبھی کسی تیسرے نے جگہ نہیں لی اچھی طرح جانتی ہو تم یہ بات" ہاں .... !!
"کاش میں جانتی ہوتی"......!!
وعلیکم السلام .....
امین....!!
بہت شکریہ..... :)
دعاؤں میں یاد رکھئے گا .....!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by اریبہ راؤ »

ایم ابراہیم حسین wrote:وعلیکم اسلام
بہت ہی عمدہ کاوش ہمیں تو بہت ہی پسند آئی
اللہ تعالی آپ اور بھی اچھا لکھنے کی توفیق دے سلامت رہیں
امین.....!!
جزاک اللہ جناب .....!! :)

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by اریبہ راؤ »

محمد شعیب wrote:جہاں املاء کی غلطیاں ہیں انہیں سرخ رنگ دے دیا ہے. ایک جگہ مفہوم سمجھ نہیں آرہا. اسے سبز کر دیا ہے.
بہت شکریہ محترم .....!!


Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by اریبہ راؤ »

اضواء wrote:بہترین کاوش ہے .. ;fl;ow;er; آپ جاری رکھئیے ...
شکریہ :)

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
سید حماد رضا بخاری
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Sun Sep 13, 2015 3:50 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by سید حماد رضا بخاری »

اچھی کوشش ہے، ایک دن رنگ لائے گی.
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

Post by nizamuddin »

بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”