Page 1 of 1

ناولز درکارہیں

Posted: Thu Jun 18, 2015 1:15 am
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
ایک ناول "سلسلے مُحبّت کے" مریم عزیز کا لکھا ہوا اور "مِراۃالعروس" عمیرہ احمد کا لکھا ہوا اگرمِل جائے تو نوازش ہوگی.

Re: ناولز درکارہیں

Posted: Thu Jun 18, 2015 9:28 am
by میاں محمد اشفاق

Re: ناولز درکارہیں

Posted: Thu Jun 18, 2015 12:23 pm
by عرفان حیدر
سلسلے محبت کے، از اقبال بانو
ڈانلوڈ

مِراۃالعروس، از ڈپٹی نظیر احمد
ڈانلوڈ

باقی آپ نے جنکے نام لکھے ہیں انکے ناموں سے مجھے ناول مل نہ سکے.

Re: ناولز درکارہیں

Posted: Fri Jun 19, 2015 6:39 am
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
"سلسلے محبت کے" کے عنوان سے ایک ناول مریم عزیز نے بھی لکھا ھے اور "مراۃ العروس" عُمیرہ احمد کا لکھا ھوا بھی ہے

Re: ناولز درکارہیں

Posted: Fri Jun 19, 2015 3:42 pm
by میاں محمد اشفاق
عمیرہ احمد کا ناول دستیاب نہیں ہے مگر ڈرامہ دستیاب ہے