Page 1 of 1

جو خود کو دیکھوتواپنی آنکھوں‌سے دیکھو

Posted: Sun May 31, 2015 8:07 am
by جمیل اختر
"بعض دفعہ آپ بالکل سیدھا چل رہے ہوتے ہیں ، اور آپ کے دل میں کوئی کهوٹ نہیں ہوتا، لیکن دنیا آپ کو غلط سمجھ رہی ہوتی ہے ، اور یہی دنیا ایک غلط آدمی کو عین درست آدمی سمجھ لیتی ہے،چونکہ دنیا اوپری نگاہ سے فیصلہ کرتی ہے، سو خود کو دنیا کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے ....."

مصنف :محمد جمیل اختر

Re: جو خود کو دیکھوتواپنی آنکھوں‌سے دیکھو

Posted: Sun May 31, 2015 12:33 pm
by اضواء
ٹھیک ہے :clap: پر بعض دفعہ دنیا کی نگاہ سے بھی دیکھنا چاہیے

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: جو خود کو دیکھوتواپنی آنکھوں‌سے دیکھو

Posted: Sun May 31, 2015 4:09 pm
by محمد شعیب
:clap:

Re: جو خود کو دیکھوتواپنی آنکھوں‌سے دیکھو

Posted: Sun May 31, 2015 11:34 pm
by چاند بابو
بہت خوبصورت بات