معذرت
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
- جنس:: مرد
- Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
- Contact:
معذرت
السلام علیکم ۔۔۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ میں فورم کو استعمال کرنا اچھے طریقے سے نہیں جانتا. لہذا اگر کوئ غلطی هو جاۓ تو براۓ مهربانی معاف کر دیجیۓ گا ۔۔۔ اور مجھے اپنی شاعری پر آپ کی راۓ کا انتظار رهے گا ۔۔۔مُرید باقرؔ انصاری
مُرید باقرؔ انصاری
Re: معذرت
اور غلطی سے درستگی کرنا آپ کا کام ہے، ہمیں آپ کی شیئرنگ کا انتظار رہے گا.محمد شعیب wrote:آپ شئرنگ جاری رکھیں. جہاں غلطی ہو گی ہم بتلاتے رہیں گے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
- جنس:: مرد
- Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
- Contact:
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
- جنس:: مرد
- Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
- Contact: