Page 7 of 7

آج کی بات

Posted: Tue Oct 27, 2015 2:36 pm
by nizamuddin
معاشرے پر تمہارا سب سے بڑا احسان یہ ہوگا کہ تم خود سنور جاؤ!

سنہری بات

Posted: Thu Nov 05, 2015 12:43 pm
by nizamuddin
اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے

Re: سنہری بات

Posted: Fri Nov 06, 2015 8:59 am
by افتخار
nizamuddin wrote:اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے
v;g

جزاک اللہ

آج کی بات

Posted: Fri Nov 06, 2015 3:38 pm
by nizamuddin
ہمیشہ زندگی اس طرح بسر کرو کہ دیکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کے بجائے تمہارے صبر پر رشک کریں۔

آج کی بات

Posted: Mon Nov 09, 2015 3:05 pm
by nizamuddin
[center]محبت حاصل کرنا ہر کسی کے لئے ممکن نہیں
لیکن
محبت پھیلانا ہر ایک کے لئے ممکن ہے[/center]

آج کی بات

Posted: Wed Nov 11, 2015 2:31 pm
by nizamuddin
دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے۔

آج کی بات

Posted: Wed Dec 02, 2015 2:44 pm
by nizamuddin
[center]تکبر سے اپنا سر بلند نہ کرو
کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیتنے والا بھی اپنا گولڈ میڈل سر جھکا کر ہی حاصل کرتا ہے[/center]

آج کی بات

Posted: Thu Dec 03, 2015 2:47 pm
by nizamuddin
انسان کو اس کی برائیوں سمیت قبول کرنے والا ہی اس کا سچا دوست ہوتا ہے کیونکہ خوبیاں تو دشمن کی بھی متاثر کرتی ہیں

آج کی بات

Posted: Fri Dec 04, 2015 3:32 pm
by nizamuddin
[center]زندگی کو سادہ
مگر
خیالات کو بلند رکھو[/center]

Re: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخا

Posted: Tue Dec 08, 2015 2:24 pm
by nizamuddin
Image

آج کی بات

Posted: Thu Dec 10, 2015 1:22 pm
by nizamuddin
زندگی ہنسائے تب سمجھنا اچھے کام کا پھل مل رہا ہے اور جب زندگی رلائے تب سمجھ لینا کہ اب اچھے کام کرنے کا وقت ہے