Page 1 of 1

ہیرے کے قدر

Posted: Thu Apr 02, 2015 4:17 pm
by nizamuddin
ہیرے کے قدر جوہری جانتا ہے مگر سامنے والا جوہری نہ ہو یا جوہری کی نگاہ نہ رکھتا ہو تو ہیرے کو معمولی سا موتی سمجھ کر چھوڑ دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح کبھی کبھی تقدیر ہمیں بھی مٹی کے پیالے میں امرت پیش کرتی ہے مگر ہم مٹی کے پیالے کو حقارت سے دیکھتے ہوئے ٹھکرا دیتے ہیں۔
(راحت جبیں کے ناول ’’امرت اور پیالہ‘‘ سے اقتباس)

Re: ہیرے کے قدر

Posted: Fri Apr 03, 2015 5:08 pm
by محمد شعیب
بہت خوب