بات دیواروں سے کرلیتے ہیں پیاروں کی جگہ
آگیا ہم کو بھی بھرے گھر میں اکیلا رہنا
(قتیل شفائی)
ایک خوبصورت شعر
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
ایک خوبصورت شعر
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک خوبصورت شعر
بہت خوب محترم
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ایک خوبصورت شعر
گفتگو کیجئے کہ فطرت انسان ہے شکیبnizamuddin wrote:بات دیواروں سے کرلیتے ہیں پیاروں کی جگہ
آگیا ہم کو بھی بھرے گھر میں اکیلا رہنا
(قتیل شفائی)
جالے بن جاتے ہیں جب بند مکاں ہوتے ہیں