سورہ فاتحہ کی بر کت

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

سورہ فاتحہ کی بر کت

Post by shirazi »

[center]سورہ فاتحہ کی بر کت[/center]
سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص کے بارے میں گفتگو شروع فر مائی ۔آپ نے زبان مبارک سے فر مایا ۔ کہ خواجہ حسن چشتی ؒ اپنے اپنے رسالہ میں لکھتے ہیں کہ پیغمبرِ خدا ﷺسے حدیث ہے کہ جو شخص سوتے وقت سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھتا ہے ۔وہ قیامت کے دن امینوں سے ہو گا اور پیغمبروں کے بعد سب سے پہلے وہ بہشت میں جائے گا اور بہشت میں جاتے وقت مہتر عیسیٰ علیہ السلام کے نزدیک ہو گا۔
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سورہ فاتحہ کی بر کت

Post by چاند بابو »

محترم شیرازی صاحب شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”