خود دیباچہ لکھنے میں وہی سہولت اور فائدے مضمر ہیں ، جو خود کشی میں ہوتے ہیں۔ یعنی تاریخِ وفات، آلہِ قتل، اور موقع واردات کا انتخاب صاحبِ معاملہ خود کرتا ہے۔ اور تعزیراتِ پاکستان میں یہ واحد جرم ہے ، جس کی سزا صرف اس صورت میں ملتی ہے کہ ملزم ارتکابِ جرم میں کامیاب نہ ہو۔
مشتاق احمد یوسفی
دیباچہ خود لکھنا اور خودکشی کرنا (یوسفی)
-
- دوست
- Posts: 292
- Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
- جنس:: عورت
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دیباچہ خود لکھنا اور خودکشی کرنا (یوسفی)
بہت خوب. دورِ حاضر میں مشتاق احمد یوسفی سے بڑا شستہ مزاح لکھنے والا کوئی اور نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو