Page 1 of 1

سب سے بڑا احمق (یوسفی کے اقوال)

Posted: Sun Feb 22, 2015 8:37 pm
by محمد شعیب
بابائے انگریزی ڈاکٹر سمویل جانسن کا یہ قول دل کی سیاہی سے لکھنے کے لائق ہے کہ جو شخص روپے کے لالچ کے علاوہ کسی اور جذبے کے تحت کتاب لکھتا ہے، اس سے بڑا احمق روئے زمین پر کوئی نہیں۔

مشتاق احمد یوسفی