معاشرے کی اصلاح کیسے ہو گی...؟
تحریر ~ ایکسٹو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر ہم اپنے معاشرے کی اصلاح چاہتے ہیں تو پہلے ہمیں اپنی اصلاح کرنے پڑے گی پہلے اپنے دل فرقہ واریت کی آگ سے صاف کرنے ہوں گے پہلے اپنے دلوں کی نفرتوں کو محبتوں میں بدلنا ہو گا پھر ہم اپنے معاشرے کی اصلاح کرنے کا قابل ہوں گے۔ ہم سے اپنی اصلاح تو ہوتی نہیں ہم دوسروں کی اصلاح کرنے نکل کھڑے ہوتے ہیں۔ دلوں میں بغض لے کر دوسروں کو سمجھاتے ہیں اگر وه نہ سمجھیں تو ان پر کفر کے فتوے ٹھونس دیتے ہیں۔ جس دل پر بغض و عداوت کا قفل پڑ جاۓ اس دل سے کبھی اچھائی کی امید نہیں کی جا سکتی وه دل ہمیں خانہ جنگی اور قتل و غارت گری کی طرف مائل کرتا ہے۔
آقا کریم صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔
''آدمی کے وجود میں گوشت کا ایک ٹکڑا ہے اگر وه صیح تو پورا جسم درست اگر وه خراب ہو جاۓ تو پورا وجود خراب ہو جاتا ہے۔ خبردار وه دل ہے۔
)صیح مسلم کتاب المساقات(
دل کی اصلاح کیسے ہو گی تو ارشاد باری تعالی ہے ''خبردار دلوں کا سکون خدا کے ذکر میں ہے۔
اگر ھم نے اپنے معاشرے کی اصلاح کرنی ہے تو پہلے اپنے اوراپنے دلوں کی اصلاح کرنی ہے دل کی اصلاح صرف ذکر الہی سے ہی ہو سکتی ہے۔ جب دلوں کی اصلاح ہو گی تو ھمارے نفس کی اصلاح خود بخود ہو جاۓ گی اگر ھمارے نفس کی اصلاح ہو گی تو معاشرے کی اصلاح کرنا بہت آسان کام ہو جاۓ گا۔ جیسے اولیاء الله کرتے تھے وه تو غیر مسلموں کو بھی کلمہ پڑھا دیتے تھے کیونکہ ان کے دل اور نفس کی اصلاح ہو چکی ہوتی تھی ان کے دل خدا کے ذکر سے غافل نہیں رہتے تھے۔
آج ھمارے دل خدا کے ذکر سے غافل ہوۓ تو اس پر شیطان نے ڈیرے ڈال لیۓ ھمارے دل سیاه سے سیاه ھوتے گۓ مگر ھم نے کھبی اپنے دلوں کی سیاہی پر توجہ نہ دی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ھمارے دل فساد قتل و غارت گیری اور خانہ جنگی کی جنانب راغب ہو گۓ۔ دلوں کے اس بغض کی آگ اس قدر بڑھی کہ ھم ایک دھکتا ہوا شعلہ بن گۓ اب جس کا دل چاہے وه جدھر مرضی ان شعلوں کوفساد کی ہوا دے کردھکیل دے خواه وه نسلی فسادات ہوں یا فرقہ وارنہ فسادات ۔ اور ھم بغیر سوجھ بوجھ کے دشمن کی باتوں پر یقین کر کے اپنے ہی بھائیوں کے گلے کاٹنے شروع ہو جاتے ہیں۔
جس دل پہ قفل لگ جاۓ یا جس دل پر الله سبحانہ وتعالی مہر لگادیں وه دل کبھی بھی فساد سے باز نہیں آ سکتا ہے۔
علامہ اقبال نے کیا خوب ارشاد فرمایا۔
''دل مرده دل نہیں ہے اسے زنده کر دوباره
کہ یہی امتوں کے مرض کہن کا چاره
اگر تو آپ کو امت مسلمہ اور اپنے ملک و قوم کی فکر ہے اور آپ ان کی اصلاح چاہتے ہو تو آپ کو اپنے دلوں اور اپنے نفس کی اصلاح کرنی ہو گی شریعت محمدیہ صلی الله علیہ وسلم کے پابند ہو جاؤ دلوں کا خدا کے ذکر سے غافل مت کرو۔ ہمیشہ یہ تصور کرو کہ میرا دل خدا کا گھر ہے میں نے اس کو صاف ستھرا رکھنا ہے اگر دل کو صاف کرو گے تو اس پر پڑی ہوئی ظلمت کی گرد چھٹ جاۓ گی اگر نہ کرو گے تو خدا تعالی تمہارے دلوں پر ظلمت کی مہر لگا دیں پھر نہ تو تمہارا ٹھکانہ دنیا میں ممکن ہو گا اور نہ آخرت میں تم دنیا میں بھی ذلیل و خوار ہو گے اور آخرت میں بھی ۔ جس کی زنده مثال آج طالبان کی صورت میں ہے۔ دنیا والے ان پر لعنت بھیجتے ہیں کیونکہ ان پر الله تعالی کی پھٹکار پڑی ہوئی ہے اور ان کے دلوں پر ظلمت کی مہر لگ چکی ہے یہ سواۓ فساد کے اور کچھ نہیں سوچتے الله نے ان پر اپنی زمین بھی تنگ کر دی یہ ہر طرف سے ذلیل وخوار ہو رہے ہیں۔
اگر آپ نے ان طالبان جیسا بننا ہے تو تمیں اپنے دل صاف کرنے کی کوئی ضرورت نہیں اگر تم الله کے مجاہد بننا چاہتے ہو اور اپنی اور اپنے معاشرے کی اصلاح کرنا چاہتے ہو تو اپنے دلوں کو ذکر الہی سے صاف کر لو۔ جس قوم کو بیگڑنے میں جتنی دیر اس سے کہیں زیاده اس کی اصلاح کرنے میں لگتی ہے اسی طرح جتنی دیر ھمارے دلوں کو خدا کے ذکر سے غافل رہنے میں لگی اس سے کہیں زیاده دیر ان کو ذکر الہی سے آباد کرنے میں لگ سکتی ہے۔
الله ھم سب پر رحم کرے اور ھمارے قلوب اپنے ذکر سے روشن و منور کر دے۔ آمین ثم آمین
معاشرے کی اصلاح کیسے ہو گی...؟
اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Jump to
- ہم اور آپ
- ↲ اظہارَ تشکر
- ↲ قوانین و ضوابط
- ↲ مہمانوں کے لئے
- ↲ آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- ↲ استقبالیہ
- ↲ اعلانات / پیغامات
- مذہب اور ہم
- ↲ مذہبی گفتگو
- ↲ سیرت سرورِ کائنات
- ↲ امہات المومنین
- ↲ بنات النبی
- ↲ حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)
- ↲ روحانیات
- ↲ مذہبی مسائل اور انکے حل
- ↲ اسلامی سافٹ وئیرز
- ↲ مکتبۃ الحکیم
- ↲ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات
- ↲ یعسوب الدین
- ↲ اردو عربی ڈکشنری
- ↲ مکنون المفھرس للمحاضرات
- اردو زبان و ادب
- ↲ اردو شاعری
- ↲ آپ کی شاعری
- ↲ مزاحیہ شاعری
- ↲ اردو کتب
- ↲ اسلامی کتب
- ↲ اردو ناول
- ↲ اردوشاعری
- ↲ معلوماتی کتب
- ↲ سیاسی کتب
- ↲ ڈراؤنےناول
- ↲ اردو ادب
- ↲ جاسوسی ادب
- ↲ شکاریات
- ↲ طنزومزاح
- ↲ متفرق
- ↲ اردومضامین
- ↲ اردو افسانہ
- ↲ چیخوں میں دبی آواز
- ↲ نثر
- ↲ اردو کالم
- ↲ معاشرہ اور معاشرت
- ↲ ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
- ↲ باتوں سے خوشبو آئے
- ↲ نقدونظر
- کمپیوٹر کی دنیا
- ↲ ٹیکنالوجی نیوز
- ↲ ویب سائیٹس
- ↲ انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- ↲ مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- ↲ مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
- ↲ ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- ↲ جوملہ سوال وجواب
- ↲ ٹوٹیوریل
- ↲ انٹرنیٹ کلاس
- ↲ تبصرے
- ↲ کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- ↲ فورم ڈاونلوڈز
- ↲ موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- حالاتِ حاضرہ
- ↲ تازہ ترین خبریں
- ↲ منظر پس منظر
- ↲ سیاست
- ↲ کھیل کھلاڑی
- ↲ آج کا کارٹون
- ↲ پاک وطن
- ↲ دنیا میرے آگے
- ↲ نوکری نامہ
- موج مستی
- ↲ درسگاہ اردونامہ
- ↲ تصاویر
- ↲ باتیں ملاقاتیں
- ↲ لطائف
- ↲ رائے شماری
- سائنس نامہ
- ↲ روزمرہ سائنس
- ↲ طب
- ↲ سپیس سائنس
- عکس نما : ویڈیوز
- ↲ کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
- ↲ سیاسی ویڈیوز
- ↲ حیرت کدہ
- ↲ انسائیکلوپیڈیا
- ↲ ہنسنا منع ہے
- ↲ متفرق
- دانشکدہِ تفسیر
- ↲ دانشکدہِ تفسیر
- ↲ ناول
- ↲ افسانہ
- ↲ تحریریں
- ↲ تعلیم وتدریس
- ↲ ٹیکنالوجی
- ↲ لسانیات
- خواتین کارنر
- ↲ دسترخوان
- ↲ خوبصورتی مگر کیسے؟
- ↲ ٹوٹکے
- گوشہِ نونہال
- ↲ بچوں کی کہانیاں
- ↲ متفرقات
- جنگلی حیات کے بارے میں
- ↲ پرندوں کے بارے میں
- ↲ جانوروں کی معلومات
- ↲ سمندر نامہ
- اردو زبان وبیان
- ↲ اردو قواعد
- ↲ اصطلاح سازی
- ↲ اردو لغات
- ماں بولی پنجابی
- ↲ سانجا ویہڑا
- المنتدى العربي
- ↲ تعلم اللغة العربية