سوال
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال
جانوروں کا شجرہ نسب تو کسی نے بھی محفوظ نہیں کیا. اس لئے یہ بات تو کسی کے بھی علم میں نہیں ہوگی کہ کوئی "سید اونٹ" آج زندہ ہے یا نہیں ...عزیزامین wrote:حضور پاک کے زیر استعال جو جانور رہے کیا ان کی نسلیں باقی ہیں ہیں تو جانوروں کی نسلوں کا تفصیلی تعارف کرایں شکریہ ، نوٹ میرا سوال جانوروں کے ناموں پر نہیں بلکہ نسلوں پر ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال
اگر بات نسلوں کی ہے تو پھر تو وہ تمام جانور جو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زیرِ استعمال رہے ہیں وہ آج بھی عام ہیں. مگر اگر بات قبیلوں اور فرقوں پر آ گئی تو پھر شاید ہی کوئی بتا سکے.
جیسے کہ دنیا کے تمام اونٹ ایک ہی نسل سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ ہے اونٹ کی نسل اور یہی حال گدھے اور گھوڑے کا ہے باقی بات کی وضاحت تو شعیب بھیا نے کر ہی دی ہے.
جیسے کہ دنیا کے تمام اونٹ ایک ہی نسل سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ ہے اونٹ کی نسل اور یہی حال گدھے اور گھوڑے کا ہے باقی بات کی وضاحت تو شعیب بھیا نے کر ہی دی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال
رہی بات تفصیل کی تو آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زیر استعمال رہنے والے جانوروں کی تفصیل درج ذیل ہے.
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس دو گھوڑے رہے جن کے نام نجر اور سجل بتائے جاتے ہیں.
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس ایک گدھا تھا جس کا نام دلدل بتایا جاتا ہے.
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تین اونٹنیاں تھیں جن کے نام قصوٰی، عضبا اور جدعا بتائے جاتے ہیں.
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس دو گھوڑے رہے جن کے نام نجر اور سجل بتائے جاتے ہیں.
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس ایک گدھا تھا جس کا نام دلدل بتایا جاتا ہے.
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تین اونٹنیاں تھیں جن کے نام قصوٰی، عضبا اور جدعا بتائے جاتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: سوال
معلومات میں اضافہ کے لیے شکریہ چاند بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا