Page 1 of 1

کمپیوٹر میں Android انسٹال کریں

Posted: Thu Feb 05, 2015 7:05 pm
by محمد شعیب
مجھے کمپیوٹرمیں "واٹس ایپ" انسٹال کری تھی. لیکن واٹس ایپ کی ویب سائٹ سے پتہ چلا کہ یہ صرف موبائلز کے لئے ہے.
پھر گوگل پر سرچ کر کے پتہ چلا کہ ان موبائل ایپس کو کمپیوٹر میں چلانے کے لئے ونڈوز میں ایک سوفٹوئر ونسٹال کا جاسکتا ہے جو اینڈرائیڈ آپرینٹنگ سسٹم کو چلاتا ہے.
[link]http://www.bluestacks.com/[/link]
یہ سوفٹ وئر نسٹال کریں اور تمام موبائل ایپس کمپیوٹر میں چلائیں..

Re: کمپیوٹر میں Android انسٹال کریں

Posted: Thu Feb 05, 2015 9:36 pm
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ شعیب بھیا.

Re: کمپیوٹر میں Android انسٹال کریں

Posted: Fri Feb 06, 2015 8:35 am
by رضی الدین قاضی
شیئرنگ کے لیئے شکریہ

Re: کمپیوٹر میں Android انسٹال کریں

Posted: Fri Feb 06, 2015 3:21 pm
by نورمحمد
محترم شعیب بھائی

اسی سے ملتی جلتی تحریر . .. ماہنامہ کمپیوٹنگ پر اس لنک پر ...

https://www.computingpk.com/how-to-use-whatsapp-on-pc/