Page 1 of 1

iphone problem

Posted: Mon Feb 02, 2015 8:03 pm
by darwesh
حضرات میں نے ‏Iphone 3gs ‎خریدا ھے سوفٹوئر اپڈیٹ کرنا ھے لیکن اس کالاٹسٹ 6.1 ورژن ھے میں چاھتاھوں اس میں ‏IOS 7‎‏ اپڈیٹ کروں آپ حضرات مدددرکار ھے

Re: iphone problem

Posted: Mon Feb 02, 2015 8:38 pm
by چاند بابو
آئی فون کے بارے میں میری معلومات تو تقریبا نا ہونے کے برابر ہیں.
میں نے اپیل کے آفشیل فورم پر چیک کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ کے فون پر آئی ایس او سات انسٹال نہیں ہو سکتا کیونکہ اس کے لئے آپ کے پاس آئی فون 4 کا اس سے نیا ورژن ہونا ضروری ہے.

البتہ یہ لنک چیک کر لیں امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا.
[link]http://letsunlockiphone.guru/install-io ... lkthrough/[/link]

Re: iphone problem

Posted: Tue Feb 03, 2015 3:09 pm
by darwesh
جزاك الله

Re: iphone problem

Posted: Tue Feb 03, 2015 4:21 pm
by محمد اسفند
نہی بھائی جان ایسا نہی ہو سکتا معذرت

Re: iphone problem

Posted: Wed Feb 04, 2015 12:17 am
by darwesh
مذكوره طريقه بهي نهين هوسكتا
جوچاند بابو ني بتاياهي