Page 1 of 1

گوشۂ اطفال

Posted: Wed Jan 21, 2015 2:35 pm
by طارق راحیل
السلام علیکم:
میری ایڈمن سے گزارش ہے کہ :
فورم پر بچوں کے لئے بھی آڈیو، ویڈیو کہانیاں، تعلیمی کھیل اور ایسا مواد رکھیں کہ چھوٹے بچے سیکھ سکیں،
اگر آڈیو یا ویڈیو میں ہوں تو چھوٹے بچے زیادہ دلچسپی لیتے ہیں،
اردو قاعدہ، نورانی قاعدہ، حروف تہجی، اسلامی و دیگر علمی کارٹون،نظمیں اور چھوٹے بچوں کو سکھانے کے لئے
کلمے، ترانے اور دیگر جو ایڈمن یا ممبران چاہیں کے بچوں کے لئے بہتر ہو سکے اسے بھی شامل کیجئے۔
۔
۔
۔
یہ میری رائے ہے باقی لوگ کیا کہتے ہیں ان سے بھی رائے لیجئے۔

Re: گوشۂ اطفال

Posted: Wed Jan 21, 2015 6:39 pm
by محمد شعیب
اچھا مشورہ ہے. میرے پاس کافی مواد موجود ہے. ان شاءاللہ شئر کرونگا..

Re: گوشۂ اطفال

Posted: Wed Jan 21, 2015 10:45 pm
by چاند بابو
چھا گئے شعیب بھیا.

بس ایک گزارش ہےکہ اگر مواد تصویری، آڈیو یا ویڈیو شکل میں ہے تو اسے اپلوڈ کسی ایسی سائیٹ پر کیجئے گا جہاں پر آپ کا اکاؤنٹ ہو تاکہ کل کلاں وہاں سے وہ حذف نہ ہو جائیں.

Re: گوشۂ اطفال

Posted: Thu Jan 22, 2015 9:45 am
by طارق راحیل
آرکائیو پر کیسا رہے گا؟