اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
محمد شعیب wrote:لو جی ہمارا نام بھی آگیا اس لسٹ میں ..
بہت خوب :
بہت ہی اچھی بات ہے ...
ادھر میرا بھی نام نظر آرہا ہے
تیر مارا ہے میں نے بھی ایسا ... کون ماریگا اب میرے جیسا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
مبارک ہو شعیب بھائی
دعا ہے آپ جلد اضواء بہنا کے برابر پوسٹ کریں گے
دعا ہے آپ جلد اضواء بہنا کے برابر پوسٹ کریں گے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
ارے نہیں رضی بھیا. اضواء کا مقابلہ کرنا ہمارے بس کی بات نہیں. اسے تو اس فورم کے موجد "چاند بابو" بھی مات نہیں دے سکتے..رضی الدین قاضی wrote:مبارک ہو شعیب بھائی
دعا ہے آپ جلد اضواء بہنا کے برابر پوسٹ کریں گے
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
شعیب بھائی جلدی سے ہمیں کراس کر کے اووووووووووووپرررررررررررررررررر پہنچ جائیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
محض کراس کرنا ہو تو یہ بہت آسان ہے. لیکن بیکار کی پوسٹنگ سے اچھا ہے کوئی مفید کام کر لیا جائے. اس لئے میں اپنی ہر پوسٹ کے ہر ریپلائی پر الگ الگ شکریہ لکھنے کے بجائے تین چار ریپلائیز کے بعد ایک ہی شکریہ لکھ دیتا ہوں..بلال احمد wrote:شعیب بھائی جلدی سے ہمیں کراس کر کے اووووووووووووپرررررررررررررررررر پہنچ جائیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
ایک بات کی وضاحت کرنا چاہوں گا وہ یہ کہ چوٹی کے لکھنے والے ہیں زمرے میں جتنے دوستوں کےنام بھی نظر آ رہے ہیں ان سب کی تمام کی تمام پوسٹس بغیر مقصد نہیں ہیں اور ہر ایک کا ایک ایک لفظ نا صرف اردونامہ پر ایک احسان ہے بلکہ تمام اردو جاننے والوں کے لئے ایک صدقہ جیسا ہے جس سے وہ جب تک اردونامہ رہے گا مستفید ہوتےرہیں گے.
باقی رہی شعیب بھیا کی بات تو وہ واقعی مبارک باد کے مستحق ہیں جو اتنی کڑی محنت کے بعد اس سطح پر آ ہی چکےہیں کہ ان کا نام اردونامہ کے ستاروں کے ساتھ چمکنا شروع ہو چکا ہے.
شعیب بھیا بہت بہت مبارک ہو، یقینا آپ کی یہ تمام پوسٹس اردونامہ کےلئے ایک انمول خزانہ ہے.
امید ہے کہ یہ عمل جاری و ساری رہے گا.
البتہ ایک بات ہے.
کبھی بھولے سے بھی اضواء بہنا کو مات دینے کی مت سوچنا. کیونکہ پچھلے چار سال سے تو میں یہ سوچ رکھتا تھا اور پوسٹ لگانے کی کوشش بھی کرتا تھا مگر فرق تھا کہ دن بدن بڑھتا ہی چلا گیا اور آخر کار میں نے ان سے مقابلے کا ارادہ ترک ہی کر دیا.
اس لئے اگر آپ کے ذہن میں بھی کہیں یہ خیال موجود ہے تو اسے جھٹک دیجئے.
کیونکہ اضواء ایک ہی پیدا ہوئی تھی اور اس جیسا کوئی اور نہیں.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
محمد شعیب wrote:ارے نہیں رضی بھیا. اضواء کا مقابلہ کرنا ہمارے بس کی بات نہیں. اسے تو اس فورم کے موجد "چاند بابو" بھی مات نہیں دے سکتے..رضی الدین قاضی wrote:مبارک ہو شعیب بھائی
دعا ہے آپ جلد اضواء بہنا کے برابر پوسٹ کریں گے
کیوں نہیں ہو سکتا ہے یہ بھی .... تب تک میں انتظار کر لیتی ہوں ... آپ بس ایسے ہی کراس کر تے ہوئے پہنچ جائے..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
چاند بابو wrote: البتہ ایک بات ہے.
کبھی بھولے سے بھی اضواء بہنا کو مات دینے کی مت سوچنا. کیونکہ پچھلے چار سال سے تو میں یہ سوچ رکھتا تھا اور پوسٹ لگانے کی کوشش بھی کرتا تھا مگر فرق تھا کہ دن بدن بڑھتا ہی چلا گیا اور آخر کار میں نے ان سے مقابلے کا ارادہ ترک ہی کر دیا.
اس لئے اگر آپ کے ذہن میں بھی کہیں یہ خیال موجود ہے تو اسے جھٹک دیجئے.
کیونکہ اضواء ایک ہی پیدا ہوئی تھی اور اس جیسا کوئی اور نہیں.
تو کیا آپ سمجھتے ہے میں غافل ہوں اس بات سے ... درصل روز میں سب سے پہلے یہ دیکھتی ہوں کے
کس نے آج کتنی پوسٹ بنائی ہے
اگر کوئی کبھی دس پوسٹیں بھی بنالے ایک دن میں تو میرا دل دھڑکنے لگتا ہے ....
اصل بات تو میرا ایک اُصول ہےمیں ہمیشہ سے .... ممیز اور متمیز رہتی ہوں ...
آپ سبکا بیحد شکریہ ..اوریہ سب آپ سبکے تعاون اور حوصلہ آفزائی کا نتیجہ ہے جو آپ کے سامنے ہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
جب ہی تو ہم کہیں کہ ہم آپ تک پہنچ کیوں نہیں پاتے ہیں.
اگر کوئی دس پوسٹس لگاتا ہے تو جب تک آپ بیس نا لگا لیں آپ کو تو نیند نہیں آتی ہے.
پھر ہم کیا کریں.
اگر کوئی دس پوسٹس لگاتا ہے تو جب تک آپ بیس نا لگا لیں آپ کو تو نیند نہیں آتی ہے.
پھر ہم کیا کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
شعیب بھیا. میری طرف سے بہت بہت مبارک باد.
ویسے ماجد بھیا... میرا نہیں خیال کہ کبھی یہاں پر میرا نام بھی آجائے گا. کیونکہصرف کارآمد پوسٹ لگا نےسے میں یہ جگہ حاصل کرنے سے تو رہا. ہاں البتہ یہ ہو سکتا ہے. کہ میری پوسٹوں میں سوال جواب کا سلسلہ چل پڑے تو پھر ممکن ہے.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
اشفاق علی صاحب
کچھ ضروری سوالات پوسٹ کر رہا ہوں
جلدی جلدی جوابات تلاش کر کے دیں. جزاک اللہ
کچھ ضروری سوالات پوسٹ کر رہا ہوں
جلدی جلدی جوابات تلاش کر کے دیں. جزاک اللہ
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
جی شعیب بھیا.
ویسے شغیب بھیا ہاتھ ہولا رکھنا کیونکہ ہم سوال و جواب میں اتنے لائق نہیں ہیں.
ویسے شغیب بھیا ہاتھ ہولا رکھنا کیونکہ ہم سوال و جواب میں اتنے لائق نہیں ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے
چاند بابو wrote:جب ہی تو ہم کہیں کہ ہم آپ تک پہنچ کیوں نہیں پاتے ہیں.
اگر کوئی دس پوسٹس لگاتا ہے تو جب تک آپ بیس نا لگا لیں آپ کو تو نیند نہیں آتی ہے.
پھر ہم کیا کریں.
ایسے ہی ہوتا ہے ایسے کاموں میں ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]