Page 1 of 1

تیز ترین سنچری اور ففٹی کا ریکارڈ" ڈی ویلئر" کے نام

Posted: Mon Jan 19, 2015 12:05 am
by محمد شعیب
شاہد آفریدی کے دونوں ریکارڈز ٹوٹ گئے. ساؤتھ افریقہ کے "اے بی ڈیویلئر" نے تیز ترین ففٹی، سنچری اور ایک ون ڈے میں سب سے زیادہ چھکوں کے ریکارڈز اپنے نام کر لئے.
دیکھیں ڈیویلئر کی تباہ کن اننگ کی جھلکیاں..


Re: تیز ترین سنچری اور ففٹی کا ریکارڈ" ڈی ویلئر" کے نام

Posted: Tue Jan 20, 2015 10:14 am
by نورمحمد
n;a;n;a n;a;n;a

زبردست . . . . لاجواب . .کھیل اور ایک شاہکار اننگ کھیلی موصوف نے

جس رفتار سے اے بی ڈی کھیل رہا تھا. . . مجھے تو لگا تھا کہ صرف 30 بالس ہی کے اندر سنچری بنالے گا مگر . . . 31 گنیدیں . . . .

ناقابل یقین اننگ تھی . . . . . شاید ایک عرصے تک ایسی اننگ دوبارہ دیکھنے نہ ملے . .

مگر . . اس ریکارڈ کو توڑنا بھی ناممکن نہیں . . .

گیل - میکس ویول - کوہلی یا کوئی اور بندہ اس کو بھی توڑ دے . . . . ویسے اپنے لالے سے بھی ہم امید لگائے بیٹھے ہیں کہ . . . دوبارہ جاتے جاتے وہ یہ کارنامہ انجام دے . . .ان شا ء اللہ

Re: تیز ترین سنچری اور ففٹی کا ریکارڈ" ڈی ویلئر" کے نام

Posted: Tue Jan 20, 2015 5:58 pm
by محمد شعیب
لالا کے جانے پر مجھے افسوس ہو رہا ہے. ایسا پلئر شاید پھر مشکل ہی سے پاکستان کو ملے...

Re: تیز ترین سنچری اور ففٹی کا ریکارڈ" ڈی ویلئر" کے نام

Posted: Wed Jan 21, 2015 7:11 pm
by بلال احمد
بہت عمدہ