Page 1 of 1

آرمی پبلک اسکول کا دورہ، ‘‘گو عمران گو‘‘ کے نعرے

Posted: Wed Jan 14, 2015 1:35 pm
by محمد شعیب
Image
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے آرمی پبلک اسکول کے دورے پر 16 دسمبر کو ہلاک ہونے والے بچوں کے لواحقین نے شدید احتجاج کیا۔

عمران خان شادی کے بعد اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پہنچے تھے

Re: آرمی پبلک اسکول کا دورہ، ‘‘گو عمران گو‘‘ کے نعرے

Posted: Wed Jan 14, 2015 1:36 pm
by محمد شعیب
عمران خان کی آرمی پبلک اسکول آمد پرشہدا کے لواحقین کا شدید احتجاج
[link]http://www.express.pk/story/318332/[/link]

Re: آرمی پبلک اسکول کا دورہ، ‘‘گو عمران گو‘‘ کے نعرے

Posted: Wed Jan 21, 2015 7:16 pm
by بلال احمد
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں‌ میں