انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیاں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
اچھا آئیڈیا ہے
میں کوشش کرتا ہوں.
لیکن سائز کم کرنے کا کیوں کہہ رہے ہیں ؟ سائز تو اتنا ہی رکھا ہے جتنا پہلے کہا تھا ؟
اور میرا مشورہ ہے کہ یہ بینر میٹنگ روم سے باہر نکالیں جائیں. تاکہ تمام ممبرز حصہ لے سکیں.

نمبر:8
نمبر:9
کیا خیال ہے ؟
نمبر:9
کیا خیال ہے ؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
گلوب کو اسکی اصل حالت میں لگائیں یا اگر اسے کلر سکیم کو کم کرنا ہے تو اسے اردو نامہ الفاظ کے پیچھے کر دیں.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
لیجئے جناب یہ پورے کا پورا موضوع میٹنگ روم سے نکال کر فورم کے باقی اراکین کے سامنے رکھ دیا ہے.
اب کوئی ہے ایسا محترم جو ہماری مدد کرے اردونامہ بینر بنانے میں.
شعیب بھیا اس کا سائز چھوٹا کرنے کے لئے اس لئے کہہ رہا ہوں کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ گوگل کروم پر تو بینر اپنے آپ سکڑ جاتا ہے مگر انٹرنیٹ ایکسپلورر پر یہ کام نہیں ہوتا اور بینر اپنے اصل سائز میں نظر آتا ہے جو بہت بھدا لگتا ہے.
باقی رہی آپ کے موجودہ دو بینرز کی بات تو ایک تو اشفاق بھیا والی بات درست ہے کہ گلوب کے رنگ برقرار رہنے دیں.
دوسرا تحریر کے رنگوں میں کوئی اٹھان نہیں ہے اسے کوئی بارڈر یا شیڈ دیں یا فوٹوشاپ میں کو سٹروک کا آپشن ہوتا ہے اسے استعمال کر کے اس تحریر کے گرد پیلے رنگ کی آؤٹ لائن لگا کر دیکھیں.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
کوئی اور بھی تو ٹرائی کرے ناں بھائی..
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
مجھے تو کچھ آتا نہیں وگرنہ آپ کو زحمت ہی کیوں دیتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
چلو مجھے بھی پتہ چل گیا ہے اب میل آئے گی تو.....
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
نمبر 11 ٹھیک ہے گلوب کو اردو نامہ الفاظ سے پہلے لگا کر دیکھیں! فورم کے الفاظ کو تھوڑا سا نیچے لے کر آئیں کہ الف کے برابر ہو جائے!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
شعیب بھیا. اس فائل کی ایک پی ایس ڈی یا فوٹوشاپ فائل مجھے بھیج دیں. میں بھی اسکی ایک ڈیزائن بناتا ہوں. اور یہ مونو گرام بھی نئے انداز کے ساتھ بنا کے یہاں پر شئیر کرتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
بہت خوب یہ ہوئی نا بات.
اب مزہ آئے گا جب مقابلہ شروع ہو گیا ہے.
اب مزہ آئے گا جب مقابلہ شروع ہو گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
چاند بھیا.
مقابلہ کیسا بس میں بھی اپنی سی کوشش کرتا ہوں. اور اُمید ہے کہ میری ڈیزائن فورم ممبران کو پسند آئے گی. بس آپ بینر کا سائز بتا دیں.
مقابلہ کیسا بس میں بھی اپنی سی کوشش کرتا ہوں. اور اُمید ہے کہ میری ڈیزائن فورم ممبران کو پسند آئے گی. بس آپ بینر کا سائز بتا دیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
جی بھیا بینر کا سائز 984 ضرب 170 کر کے دیں. 170 کو 200 یا 220 تک بھی لے جا سکتے ہیں مگر 984 کو نہیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
ماجد بھیا .
ماجد بھیا.
میں نے اپنی طرف سے ایک لوگو بنا یا ہے . دوستوں اس کو چیک کریں اور اسکو بہتر بنانے میں میری مدد کریں تاکہ اگر ممکن ہو تو پھر اسکو اُردونامہ کے لوگو کا درجہ دیا جا سکے.