[center]عشق کی گرمی سے ہے معرکۂِ کائنات
علم مقامِ صفات، عشق تماشائے ذات[/center]
علم مقامِ صفات
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
علم مقامِ صفات
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: علم مقامِ صفات
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: علم مقامِ صفات
خوبصورت بات.
شئیرنگ کا بہت شکریہ
شئیرنگ کا بہت شکریہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
Re: علم مقامِ صفات
[center]سنا ہے تم بھی لکھتے ہو
وفا تصویر کرتے ہو
قلم سے جو ٹپکتے ہیں
وہ غم تحریر کرتے ہو
مرے کچھ درد ایسے ہیں
جو میں نے تم کو بھیجے ہیں
میرے سب غم سجا دینا
انہیں دلہن بنا دینا
نہیں تو ٹوٹ جائوں گا
جہاں سے روٹھ جائوں گا
سنا ہے تم بھی لکھتے ہو
وفا تصویر کرتے ہو....!!![/center]
وفا تصویر کرتے ہو
قلم سے جو ٹپکتے ہیں
وہ غم تحریر کرتے ہو
مرے کچھ درد ایسے ہیں
جو میں نے تم کو بھیجے ہیں
میرے سب غم سجا دینا
انہیں دلہن بنا دینا
نہیں تو ٹوٹ جائوں گا
جہاں سے روٹھ جائوں گا
سنا ہے تم بھی لکھتے ہو
وفا تصویر کرتے ہو....!!![/center]
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
Re: علم مقامِ صفات
[center]بنت حوا نے کھول رکھا ہے ، بازارِ گناہ
ابنِ آدم ہے خریدار خدا خیر کرے۔۔۔۔۔[/center]
ابنِ آدم ہے خریدار خدا خیر کرے۔۔۔۔۔[/center]
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ