Page 1 of 1

Andromium کے بارے میں معلومات درکار ہیں

Posted: Mon Jan 05, 2015 1:28 am
by محمد شعیب
فیس بک پر ایک بہت ہی بہترین ایپ کا اشتہار دیکھا جس کا نام "Andromium" ہے
اسے پلے سٹور میں تلاش کیا لیکن نہیں ملی. اس کی خصوصیات آپ بھی دیکھیں
[link]http://interestingengineering.com/turn- ... andromium/[/link]
یہ ایپ کہاں سے ملے گی ؟

Re: Andromium کے بارے میں معلومات درکار ہیں

Posted: Mon Jan 05, 2015 1:57 am
by چاند بابو
میرے خیال میں یہ سافٹ وئیر یا شاید اس سے ملتا جلتا سافٹ وئیر میں نے ایک دوست کے پی سی پر دیکھا تھا وہ پی سی پر انڈرائیڈ گیمز کھیل رہا تھا.
دوسرا ایک سافٹ وئیر میں نے چند دن پہلے اشفاق میاں کو بھی بتایا تھا وہ بھی ایسا ہی کچھ تھا.
مگر یہ والا تو شاید موبائل کو ہی کمپیوٹر کھول دیتا ہے.

Re: Andromium کے بارے میں معلومات درکار ہیں

Posted: Mon Jan 05, 2015 2:04 am
by چاند بابو
صرف بارہ ڈالر لگیں گے اور یہ سافٹ وئیر آپ کے پاس آ جائے گا.
دو ڈالر ان کی مدد کے اور دس ڈالر ان سے سافٹ وئیر منگوانے کے.

یہ لنک دیکھئے. [link][/link]

Re: Andromium کے بارے میں معلومات درکار ہیں

Posted: Mon Jan 05, 2015 2:15 am
by محمد شعیب
کوئی جگاڑ ؟؟
Image

Re: Andromium کے بارے میں معلومات درکار ہیں

Posted: Mon Jan 05, 2015 2:30 am
by چاند بابو
دیکھنا پڑے گا.