سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
اور کامران خان نے جو پشتو شعر لکھا ہے
چہ پہ زڑہ کہ دے سا عیب نہ وئ رحمانہ
خکولے مخہ تا پہ کاتوں کہ گناہ نشتہ
اس کا مطلب ہے کہ
اے رحمان، جب تیرے دل میں کھوٹ نہیں ہے تو
خوبصورت چہرے کو دیکھنے میں کوئی گناہ نہیں ہے.
چہ پہ زڑہ کہ دے سا عیب نہ وئ رحمانہ
خکولے مخہ تا پہ کاتوں کہ گناہ نشتہ
اس کا مطلب ہے کہ
اے رحمان، جب تیرے دل میں کھوٹ نہیں ہے تو
خوبصورت چہرے کو دیکھنے میں کوئی گناہ نہیں ہے.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
بہت ہی خوب اور بہترین شعر ہے
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
مطلب آپ اپنے آپ کواس گولوا میں بغیر ٹکٹ سینما میں بیٹھا ہوا محسوس کر رہے ہیںکامران خان wrote:{أضواء} wrote:محمد شعیب wrote: درمیان قعر دریا تختہ بندم کردہ ای
باز می گوئی کہ دامن تر مکن ہشیار باش
اُردو سے ترجمہ چاہئیے .....
یہ آپ مجھے کہاں لے کر آہ گئی أضواء ان لوگوں کی بولی سمجھ سے باہر ہے
پی کے فلم ہے ساری
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
ناہی بلال بھائی
ہم انہاں سے پھرکی لے رہے تھے
ہم انہاں سے پھرکی لے رہے تھے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
اب کیا ہوااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا......................
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
مطلب منیجر لوگ لوگوں کے ڈر کا ناجائز فائدہ چاک رہے ہیںمحمد شعیب wrote:ناہی بلال بھائی
ہم انہاں سے پھرکی لے رہے تھے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
بلال احمد wrote:مطلب منیجر لوگ لوگوں کے ڈر کا ناجائز فائدہ چاک رہے ہیںمحمد شعیب wrote:ناہی بلال بھائی
ہم انہاں سے پھرکی لے رہے تھے
میں نے تو کچھہ بھی نہیں کہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
بلال بھیا ایہاں تپسوی کونو ناہی ہے ..بلال احمد wrote:مطلب منیجر لوگ لوگوں کے ڈر کا ناجائز فائدہ چاک رہے ہیںمحمد شعیب wrote:ناہی بلال بھائی
ہم انہاں سے پھرکی لے رہے تھے
-
- کارکن
- Posts: 2
- Joined: Sat Dec 20, 2014 11:40 am
- جنس:: مرد
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
میرے خیال میں اصل خوبصورتی ہندوستان اور پاکستان کی عورتوں میں ہے , اور جنہیں سعودی خواتین کہا گیاہے وہ بھی اصلا ہند و پاک ہی کی نسل ہے کیونکہ اکثر عربی شیوخ ہند وپاک سے خواتین تلاش کرتے ہیں
اگر انکی خواتین میں خوبصورتی ہوتی تو ادھر ادھر منھ نہ مارتے
اگر انکی خواتین میں خوبصورتی ہوتی تو ادھر ادھر منھ نہ مارتے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
احمد سراج الامین wrote:میرے خیال میں اصل خوبصورتی ہندوستان اور پاکستان کی عورتوں میں ہے , اور جنہیں سعودی خواتین کہا گیاہے وہ بھی اصلا ہند و پاک ہی کی نسل ہے کیونکہ اکثر عربی شیوخ ہند وپاک سے خواتین تلاش کرتے ہیں
اگر انکی خواتین میں خوبصورتی ہوتی تو ادھر ادھر منھ نہ مارتے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
بندہ آپ کی رائے سے متفق نہیں. عرب کا حسن بھی مانا ہوا ہے. لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عرب ممالک میں مردوں کی تعداد عورتوں سے زیادہ ہے.احمد سراج الامین wrote:میرے خیال میں اصل خوبصورتی ہندوستان اور پاکستان کی عورتوں میں ہے , اور جنہیں سعودی خواتین کہا گیاہے وہ بھی اصلا ہند و پاک ہی کی نسل ہے کیونکہ اکثر عربی شیوخ ہند وپاک سے خواتین تلاش کرتے ہیں
اگر انکی خواتین میں خوبصورتی ہوتی تو ادھر ادھر منھ نہ مارتے
[link]http://www.aneki.com/men_women.html[/link]
اس لنک پر چیک کر لیں. اس لئے عرب کو شادیوں کے لئے عجم سے رشتے تلاش کرنے پڑتے ہیں.
Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
السلام علیکم
بات یہ ہے کہ حسن ، حسن ہوتا ہے چاہے وہ عرب ہو جنوبی ایشیا یا شمالی ایشیا لیکن جو خوبصورتی پاکستانی خواتین میں ہے وہ کہیں نہیں پائی جاتی- اس کی ایک وجہ ہے کہ پاکستانی خواتین گھروں میں کام کرتی ہیں اور کسرت سے ان میں جو روحانی جذبہ پیدا ہوتا ہے ان کے چہروں سے عیاں ہوتا ہے -